-
مقبوضہ جولان کو دمشق کے حوالے کیا جائے: تیونس
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹تیونس کے وزیر خارجہ نبیل عمار نے مقبوضہ جولان کے علاقے کو شام کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے۔
-
القسام بریگیڈ نے آپریشنز کا نیا اعداد و شمار جاری کر دیا
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶فلسطین کی القسام بریگیڈ نے 2014 کی لڑائیوں کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ ایک کارروائی میں 4 صہیونی فوجیوں کی ہلاکت ہوئی۔
-
شام میں اسرائیلی ڈرون طیارہ تباہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲اسرائیلی فوج نے شام میں اپنے ایک ڈرون طیارے کی سرنگونی کی اطلاع دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یہ تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔
-
شیخ عدنان کو کچھ ہوا تو صیہونی حکومت کو اس کا انجام بھگتنا پڑے گا: جہاد اسلامی فلسطین
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵اگر شیخ خضر عدنان کی جان کو خطرہ لاحق ہوا یا انہیں شہید کیا گیا تو صیہونی حکومت کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
-
دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے حشد الشعبی کا آپریشن جاری
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۱بغداد کے شمالی علاقے الطارمیہ میں دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لئے الحشدالشعبی کا آپریشن جاری ہے ۔
-
صیہونی فوجیوں کا حملہ، فلسطینی مجاہدوں کی جوابی کارروائی
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱فلسطین کے علاقے جنین میں فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے مابین شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
یمن اور سعودی عرب کے درمیان بڑے پیمانے پر قیدیوں کا تبادلہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳یمن کی پارلیمنٹ نے امید ظاہر کی ہے کہ قیدیوں کا تبادلہ منصفانہ اور ہمہ گیر بنیادوں پر قیام امن کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔
-
مغرب پر طالبان کی تنقید
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰افغانستان میں طالبان انتظامیہ کے اعلی عہدیدار نے افغانستان کی پسماندگی کا ذمہ دار مغرب کو قرار دیا ہے۔
-
پاکستان افغان قیدیوں کو رہا کرے: طالبان
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۵افغانستان میں طالبان کی حکومت نے پاکستان میں قید افغانستان کے قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سوڈان میں جھڑپیں جاری 2870 ہلاک و زخمی، 39 ہسپتال بند
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲اقوام متحدہ سمیت عالمی سطح پر سوڈان میں جاری کشیدگی کے دوران سفارت کاروں پر حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے ۔