عالم اسلام
-
صہیونی حکومت کی انٹیلی جنس ناکامی، حماس کے کمانڈر منظر عام پر آگئے+ ویڈیو
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹صہیونی حکومت نے غزہ میں حماس کے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعوی کیا تھا تاہم حسین فیاض اچانک کیمرے کے سامنے آگئے۔
-
غرب اردن میں صیہونی آباد کاروں کی دہشت گردی سے مقابلہ کئے جانے پر زور، حماس کا بیان
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے پورے غرب اردن میں آباد کاروں کی دہشت گردی سے مقابلہ کئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
جنگ بندی پر یمن کا اسرائیل کو تحفہ!
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵یمن نے ایک ضبط شدہ صیہونی بحری جہاز کے عملے کو، غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت آزاد کردیا ہے۔
-
دہشت گرد اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، غزہ میں ملبوں سے لاشوں کو نکالنے والوں کو بنایا نشانہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۹دہشت گرد اسرائیلی فوج جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اپنے تباہ ہو چکے گھروں کی طرف لوٹنے والے فلسطینیوں کو نشانہ بنا رہی ہے اور ساتھ ہی ان لوگوں پر بھی حملے کر رہی ہے جو لوگ ملبوں میں دبی ہوئی لاشوں کو باہر نکالنے کو کوششیں کر رہے ہیں۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کے کارواں پر حملہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷شام میں امریکی قابضوں پر حملوں میں اضافہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں ملبے تلے سے ایک سو بیس لاشیں نکالی گئيں
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸غزہ میں امدادی ٹیموں نے ملبے تلے سے ایک سو بیس فلسطینیوں کی لاشیں نکالنے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی فوجیوں کے حملے جاری
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳غزہ میں جنگ بندی سمجھوتے کے نافذ ہونے کے باوجود غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ فوجی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
تل ابیب میں شہادت پسندانہ کارروائی، 3 صیہونی زخمی +ویڈیو
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے تل ابیب میں شہادت کی کارروائی میں تین صیہونی زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
حزب اللہ کے رہنما دہشت گردانہ کارروائی میں شہید
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰دہشت گردی کی کارروائی میں حزب اللہ کے رہنما شہید ہو گئے۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 47100 سے تجاوز کرگئی
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۸غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ سات اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ میں شہید ہونے والوں کی تعداد 47 ہزار 107 ہوگئی ہے