کویت میں ڈرون حملہ ، وزارت دفاع نے اطلاع دی
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۹ Asia/Tehran
کویت کی وزارت دفاع کے ترجمان نے ایک بیان میں اس ملک پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
سحرنیوز/عالم اسلام: کویت نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعود عبدالعزیز العطوان نے اس بیان میں بیان کیا ہے کہ ملک کی مسلح افواج نے جمعہ کی صبح فضائی حدود میں متعدد ڈرون دیکھے گئے ہیں۔
انہوں نے دعوی کیا ہے کہ ان ڈرون کو روک کر تباہ کر دیا گیا ہے۔
العطوان نے واضح کیا ہے کہ اس ڈرون حملے میں متعدد اہم اور فوجی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا اور اس حملے کو ناکام بنانے کے دوران کچھ نقصان ہوا ہے ۔
کویت کی وزارت دفاع کے ترجمان نے اس ڈرون حملے میں کسی جانی نقصان کی تردید کی ہے ۔
ہمیں فالو کریں:
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel
ٹیگس