-
سعودی عرب اور پاکستان نے مشترکہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیئے
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۵سعودی عرب کے ولیعہد اور پاکستانی وزیر اعظم نے مشترکہ اسٹریٹیجک دفاعی معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
-
غزہ میں بڑے پیمانے پر تباہی ، بے شمار بے گھر اور شہید
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴غزہ شہر میں بلند عمارتوں اور گنجان آبادی والے علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کے جاری شدید حملوں میں بڑے پیمانے پر ہونےوالی تباہی اور اس لحاظ سے کہ اونچے ٹاورز اور عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا ہے، اس لیے زیادہ تر شہید لاپتہ اور ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
-
جبالیا میں صیہونی فوجیوں کے خلاف کارروائی، کئی فوجی ہلاک
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰خبر رساں ذرائع کے مطابق فلسطینی مجاہدین نے جنوبی غزہ میں بارودی سرنگ کا دھماکہ کرکے چار اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور آٹھ دیگر کو زخمی کردیا
-
صیہونی حکومت زوال کے دہانے پر؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم
Sep ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۵صیہونی حکومت کے توسط سے لبنان میں پیجر آپریشن کے ایک سال پورا ہونے کے موقع پر حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے اس دہشت گردانہ کارروائی کے زخمیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل تباہ ہو جائے گا کیونکہ وہ غاصب اور جارح ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت امریکی حمایت کا نتیجہ؛ فلسطین کی مزاحمتی تحریکیں
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳فلسطین کی مزاحمتی تحریکیں حماس اور جہاد اسلامی نے الگ الگ بیان جاری کرکے غزہ پر صیہونی جارحیت کو امریکی حمایت کا نتیجہ قرار دیا۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کا زمینی حملہ، درجنوں شہید، غزہ پر قبضے کے خیال خام کو جلا کر خاک کر دیں گے، فلسطینی مجاہد
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۲غزہ پٹی میں صہیونیستی حکومت کی جانب سے نسل کشی کی جنگ کے 711ویں دن بھی غزہ پٹی میں غیر فوجی آبادیوں پر وحشیانہ حملے جاری ہیں جبکہ صیہونی فوج نے غزہ کے خلاف زمینی جارحیت کا بھی باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
-
دوحہ اجلاس کی کامیابی کا دار و مدار قطر کی جانب سے پیش کیے گئے مطالبات پر ہے: یاسر الحوری
Sep ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳یمن کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ دوحہ عرب اسلامی اجلاس کا کمزور نتیجہ جرائم کے ارتکاب میں صیہونی حکومت کی حوصلہ افزائی کرے گا
-
قطر میں عرب و اسلامی ملکوں کا سربراہی اجلاس، صیہونی حکومت کی سخت مذمت
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵قطر پر غاصب صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے کے بعد آج دوحہ میں اسلامی اور عرب ملکوں کا سربراہی اجلاس منعقد ہوا جس میں قطر ، غزہ، ایران، یمن، لبنان اورشام جیسے اسلامی ملکوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔
-
غزہ پر صیہونی بربریت جاری ، جڑواں بچے سمیت کئی شہید
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ اور دہشت گردانہ حملوں میں آج بھی دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
یمنی فوج کے ترجمان : ہم نے صیہونی حکومت کے خلاف کامیاب ڈرون آپریشن انجام دیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں صیہونیوں کے دو اہداف پر ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔