-
یمن، محمد مفتاح عبوری وزیر اعظم مقرر
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۰یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے احمد غالب کی شہادت کے بعد محمد مفتاح کو عبوری وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔
-
غزہ میں شہداء کی تعداد 63 ہزار سے بڑھ گئی
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۶فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غزہ پٹی میں مزید 59 افراد شہید اور 224 زخمی ہوئے ہیں۔
-
صیہونی حملے میں یمن کے وزیر اعظم اوران کے ساتھیوں کی شہادت
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲یمن کی حکومت نے ایک بان جاری کرکے صنعا پر گزشتہ جمعرات کے حملے میں وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کے چند اراکین کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی: حماس ہماری حکومت سے زیادہ سچی ہے
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹نتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہروں میں اسرائیلیوں کا کہنا ہے کہ حماس ان کی حکومت سے زیادہ معتبر ہے
-
صیہونی فوج ، غزہ میں امداد کے لئے کارروائی نہیں روکے گی
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶مغربی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے زمینی کارروائیوں میں تیزی لاتے ہوئے غزہ اور اس کے اطراف کے علاقوں کو اپنے نشانے پر لے رکھا ہے جس سے اس علاقے میں امدادی سرگرمیاں شدید طور پر متاثر ہو گئی ہیں۔
-
عہدے سے استعفے کی دھمکی؛ لبنان میں فوج کے سربراہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۲لبنان میں فوج کے سربراہ نے عہدے سے استعفے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں نے شام کے صوبے قنیطرہ کے علاقوں پر دھاوا بول دیا
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۸خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے شام کے صوبے قنیطرہ کے علاقوں پر دھاوا بول دیا۔
-
ترک وزیر خارجہ: اسرائیل بین الاقوامی قوانین کا پابند نہیں/ اس کے ساتھ تمام تعلقات توڑ رہے ہیں
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت بین الاقوامی قوانین کو تسلیم نہیں کرتی اور خطے کے ممالک کو انتشار میں ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
ہیومن رائٹس واچ: غزہ میں شریک جرم ہونے کی وجہ سے امریکی فوجیوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی ہو سکتی ہے
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۴ہیومن رائٹس واچ نے ایک رپورٹ میں کہا کہ اسرائیلی افواج غزہ میں اپنی فوجی کارروائیاں اکیلے ہی انجام نہیں دے رہی ہے بلکہ رپورٹیں اس بات کی تصدیق کرتی ہیں کہ ان فوجی کارروائیوں میں امریکی افواج بھی شریک ہیں۔
-
المشاط: صنعاء پر صیہونی حکومت کے حملے ناکام
Aug ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ صنعاء پر صیہونی حکومت کے حملے ناکام رہے ہيں-