-
غزہ میں جنگ بندی پر ہمیں صیہونی دشمن کے جواب کا انتظار ، حماس
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے پر مثبت ردعمل دینے کے بعد کہا ہے کہ اب گیند صیہونی حکومت کے کورٹ میں ہے۔
-
غزہ جنگ روکنے کےلئے اقوام متحدہ مسلح مداخلت کرے؛ غزہ ٹریبونل کے صدر
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۲غزہ ٹریبونل کے صدر رچرڈ فالک نے کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی کے خطرناک مرحلے کو روکنے کے لیے اقوام متحدہ مسلح مداخلت کرے۔
-
حماس نے قیدیوں کے تبادلے کی تجویز قبول کرلی، اسرائیل کو باضابطہ اطلاع
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷معاہدے میں فلسطینی اسیروں کی رہائی، رفح کراسنگ کی کشادگی اور غزہ کے لیے بڑے پیمانے پر امداد کی فراہمی شامل ہے۔
-
عراق میں حشد الشعبی کو نشانہ بنانے کی صیہونی مہم تیز، سوشل میڈیا پر زہریلا پراپیگنڈا
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۰عراق میں حشد الشعبی فورسز کے حق میں قانون سازی کی بڑھتی ہوئی کوششوں پر صیہونی لابی اور بیرونی طاقتیں متحرک ہوگئی ہیں اور ان عوامی مزاحمتی فورسز کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا تیز کر دیا گیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں غزہ میں روزانہ 30 فلسطینی معذوری کا شکار
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۵یورپ میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ تنظیم نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نسل کشی جاری رکھتے ہوئے روزانہ 30 فلسطینیون کو مستقل معذوریت کا شکار کر رہا ہے۔
-
غزہ میں امید کی کرن، حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی نئی تجویز سے اتفاق کرلیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۰۷فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس سے وابستہ ایک ذریعے نے بتایا کہ حماس نے مصر اور قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کی نئی تجویز سے اتفاق کرلیا ہے۔
-
غزہ میں امداد پہنچائی جائے ، مصری وزیر خارجہ
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲مصری وزیر خارجہ نے فلسطینی کاز کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے غزہ کی پٹی میں انسانی امداد داخل کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی سازش میں شدت
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷غاصب صیہونی فوجیوں نے غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے منصوبے پر عمل تیز کردیا ہے۔ اسی کے ساتھ حماس غزہ پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے کو گریٹر اسرائیل کے پروجکٹ کا حصہ قرار دیتے ہوئے عرب اور اسلامی ملکوں کو اس سلسلے میں ان کی تاریخی ذمہ داری کی یاد دہانی کرائی ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے لئے قطر اور مصر کی نئی تجویز
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰ایک عرب میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ جنگ کو روکنےکے لئےتحریک حماس کو مصر اور قطر کی جناب سے ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے
-
لبنان میں خانہ جنگی کا خطرہ نہيں ، نبیہ بری
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ملک کی داخلی صورت حال کنٹرول میں ہے اور خانہ جنگی کے سلسلے میں کوئی تشویش نہیں ہے