مغربی میڈیا کے کرتوت اور اربعین ملین مارچ کی قدرانی
https://urdu.sahartv.ir/news/labbaik_ya_hussain-i337889-مغربی_میڈیا_کے_کرتوت_اور_اربعین_ملین_مارچ_کی_قدرانی
کربلائے معلی میں اربعین امام حسین کے موقع پر تقریبا دو کروڑ افراد نے ملین مارچ میں شرکت کی جو تاریخ بشریت میں سب سے بڑا اجتماع سمجھا جاتا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۷ Asia/Tehran

کربلائے معلی میں اربعین امام حسین کے موقع پر تقریبا دو کروڑ افراد نے ملین مارچ میں شرکت کی جو تاریخ بشریت میں سب سے بڑا اجتماع سمجھا جاتا ہے۔

وسیع پیمانے پر ہونے والے اس عظیم اجتماع کو مغربی میڈیا نظر انداز کرتا رہا ہے لیکن حقیقت دنیا پر واضح ہو ہی جاتی ہے۔