-
آٹھ اسلامی ممالک کی مغربی کنارے سے متعلق اسرائیلی الحاقی منصوبوں کی شدید مذمت
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۰۵:۳۴آٹھ اسلامی ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی جانب سے نئے الحاقی منصوبوں اور غیر قانونی اقدامات کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے، جن کا مقصد ناجائز اسرائیلی خودمختاری مسلط کرنا، نوآبادیاتی قبضے کو مزید مستحکم کرنا اور خطے میں ایک نئی غیر قانونی انتظامی حقیقت قائم کرنا ہے۔
-
راولپنڈی: روات انڈسٹریل ایریا میں فیکٹری آگ 16 گھنٹے بعد قابو
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۰راولپنڈی: روات انڈسٹریل ایریا کی فیکٹری میں لگی آگ پر 16 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا اور کولنگ کا عمل جاری ہے۔
-
ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی مسقط کے لیے روانہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی تہران سے عمان کے دارالحکومت مسقط کے لیے روانہ ہوگئے۔
-
لبنان کے بحران کی اصل وجہ اسرائیلی اور امریکی جارحیت ہے: حزب اللہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۰۵:۵۰لبنان کی حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے اسرائیلی اور امریکی جارحیت کو ملک کا اصل مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت ہی بیرونی جارحیت کے سدباب کا واحد راستہ ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی ترکیہ، مصر اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے ساتھ بات گفتگو
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۰۵:۳۴ایران کے وزیر خارجہ نے ترکیہ، مصر اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے ساتھ الگ الگ فون کالز میں ایران اور امریکہ کے درمیان مسقط میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات سے متعلق تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ایرانی قوم بائیس بہمن کی ریلیوں میں بھر پورشرکت کرکے دشمن کو مایوس کرے گی: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی ایران کی سینتالیسویں ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی عوام کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے فرمایا کہ ایرانی قوم بائیس بہمن کی ریلیوں میں بھر پورشرکت کرکے دشمن کو مایوس کرے گی
-
مسائل کا حل مذاکرات میں مضمر ہے : روس
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کا مسئلہ سفارتی اور پرامن طریقے سے حل ہو سکتا ہے۔
-
بیک ڈور مذاکرات نہیں ہورہے ہیں:پاکستان تحریک انصاف
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۶پاکستان تحریک انصاف نے حکومت یا کسی اور سے بیک ڈور مذاکرات سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔
-
لبنان پر صیہونی حملے جاری
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۷صیہونی فوج نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ملک کے شمال میں ایک گاڑی پر حملہ کیا جس کےنتیجے میں ایک لبنانی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے-
-
ہندوستان؛ آسام کے وزیر اعلی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۸آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسدالدین اویسی نے آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے انکے خلاف باضابطہ شکایت درج کرادی ہے۔