-
ایران باہمی احترام، مشترکہ مفادات اور مذاکرات پر مبنی سفارت کاری پر زور دیتا ہے:صدر ڈاکٹر پزشکیان
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۳صدرایران نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی کے فریم ورک کے دائرے میں یورینئم کے افزودگی کے حق اور جابرانہ پابندیوں کے خاتمے کےاپنے قانونی حق کی ضمانت پر تاکید کرتا ہے-
-
اقوام متحدہ کے امدادی مشن یوناما کی رپورٹ حقیقت کے قریب ہے : افغانستان کے ایک عہدیدار کا بیان
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۵افغانستان کے ایک عہدیدار نے اقوام متحدہ کے امدادی مشن یوناما کی رپورٹ کو حقیقت کے قریب قرار دیا ہے جس میں خواتین اور بچوں سمیت افغان شہریوں کے مارے جانے کی تصدیق کی گئی ہے ۔
-
اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں بڑے پیمانے پر احتجاج
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے صدر کے دورہ آسٹریلیا کے موقع پرسڈنی میں فلسطین کے حامی گروپوں کی جانب سے اسرائیل مخالف مظاہرے سے نمٹنے کے لئے ہزاروں پولیس آفیسروں اور اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا ہے۔
-
عالمی امن کو شدید خطرات لاحق ہیں:پاکستانی صدر
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۳پاکستان کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ طالبان نے افغانستان کو نائن الیون حملوں جیسی یا اس سے پہلے کی بدتر صورتحال سے دوچار کردیا ہے جس سے عالمی امن کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
-
ہندوستان؛ دارالحکومت دہلی میں اسکولوں کو ایک بار پھر بم سے اڑانے کی دھمکیاں
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۹آج ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی کے کئی اسکولوں کو ایک مرتبہ پھر بم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے-
-
غزہ پٹی میڈیا کارکنوں کےلئے خطرناک ترین جگہ ہے؛ آنروا کے کمشنر کا اعلان
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۰موریطانیہ کے صحافیوں کی یونین نے تل ابیب کی جانب سے غزہ میں صحافیوں کے داخلے کی ممانعت کا ذکر کرتےہوئے اسے صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ کی المناک صورتحال پر پردہ ڈالنے کا اقدام قرار دیا ہے جبکہ آنروا کے کمشنر نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی ، نامہ نگاروں اور میڈیا کے کارکنوں کےلئے دنیا کی خطرناک ترین جگہ میں تبدیل ہوگئی ہے-
-
ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر وزارتِ پیٹرولیم کے متعدد منصوبوں کا افتتاح
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۰عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 47ویں سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے توس گیس فیلڈ اور دہلران پیٹروکیمیکل ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔
-
ایران کے ایٹمی معاملے پر روس اور عمان کے وزرائے خارجہ کی اہم گفتگو
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۸روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ سرگئی لاوروف نے اپنے عمانی ہم منصب سے ایران کے ایٹمی موضوع اور اس سلسلے کے مذاکرات کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
پاکستان: لاہور میں تین روزہ بسنت تہوار دھوم دھام سے اختتام پذیر
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۲لاہور میں پتنگ بازی، موسیقی، لذیذ کھانوں اور خوشیوں کے رنگ میں رنگا 3 روزہ بسنت فیسٹیول کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔
-
سابق ایرانی وزیر خارجہ: امریکہ سے مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۱ایران کے سابق وزیر خارجہ اور ایران اسٹڈیز فاؤنڈیشن کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات صحیح سمت میں گامزن ہیں۔