-
غزہ میں جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزی، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۲:۲۶صہیونی فوج نے جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کی مختلف جگہوں کو فضائی اور توپ خانے کے حملوں کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
اسلام آباد دھماکہ: روسی صدر پیوٹن کے صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے اظہار تعزیت
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۵:۲۸اسلام آباد دھماکے پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو تعزیتی خطوط بھیجے گئے ہیں۔
-
ایران کے جوہری معاملے پر سفارت کاری کی حمایت، آئی اے ای اے سربراہ کا واضح مؤقف
Feb ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۵:۲۰بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کا خیر مقدم کرتے جوہری مسئلے پر سفارت کاری کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کی طرف سے اسلام آباد دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے-
-
ہندوستان میں مذہبی اقلیتوں اور حکومت پر تنقید کرنے والوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے: ہیومن رائٹس واچ کا الزام
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ رپورٹ میں الزام لگایا ہے کہ ہندوستان میں مذہبی اقلیتوں اور حکومت پر تنقید کرنے والوں کو غیر قانونی اقدامات کے ذریعے نشانہ بنایا جا رہا ہے
-
یمنی عوام کے مظاہرے ، فلسطینیوں کی حمایت جارے رکھنے پر زور
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۳یمن میں عوام کی ایک بڑی تعداد نے فلسطین کی حمایت اور صہیونی دشمن کے ساتھ جنگ کی آمادگی کو لیکر مظاہرے کئے ہیں۔
-
عمان ؛ ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے آج کے بالواسطہ مذاکرات اپنےاختتام کو پہنچ گئے
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۸عمان میں ہونے والے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات آج اپنے اختتام کو پہنچ گئے ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مذاکرات کو اچھے آغاز سے تعبیر کیا ہے، ایران کے جوہری معاملے پر یہ مذاکرات عمان کے تعاون سے بالواسطہ طور پر انجام پائے۔ ان مذاکرات کے سلسلے میں عالمی ردعمل بھی سامنے آ رہا ہے۔
-
حجاب کو عقیدت، شناخت اور فخر کی علامت قرار دینے والی پوسٹ پر نیویارک سٹی کے میئر کو شدید ردِعمل کا سامنا
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۲نیویارک سٹی کے میئر زہران ممدانی کو حجاب کو عقیدت، شناخت اور فخر کی علامت قرار دینے والی پوسٹ پر شدید ردِعمل کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
-
چین اور روس نے ایک بار پھر ایران کے ایٹمی مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۳چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسقط میں ایران اور امریکہ کے درمیان اجلاس کے وقت ایک بار پھر تہران کے ایٹمی مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید کی ہے ادھر روس نے بھی ایران کے جوہری مسئلے کو سیاسی اور سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے مابین مسقط میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات جاری
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے مابین مسقط میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات، عمانی فریق کے ذریعے فریقین کے پیغامات کے تبادلے کے ساتھ جاری ہیں۔