-
پاکستان ؛ اسلام آباد امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ، 31 نمازی شہید اور 160 سے زائد زخمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۲پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خود کش دھماکے میں 31 نمازی جاں بحق اور 169 زخمی ہوئے ہیں۔
-
ایران: امریکہ کے ساتھ مذاکرات صرف ایٹمی موضوع پر ہوں گے
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۰مصر میں ایران کے مفادات کے تحفظ کے دفتر کے سربراہ مجتبی فردوسی پور نے زور دیکر کہا ہے کہ عمان میں ہونے والے مذاکرات کا موضوع صرف اور صرف ایٹمی معاملہ ہے۔
-
امریکی شہر لاس اینجلس میں کار حادثہ، کئی افراد ہلاک
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۹امریکی شہر لاس اینجلس میں تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہوکر گروسری اسٹور میں گھس گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
-
رفح کراسنگ سے 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچے
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۸غزہ اور مصر کے درمیان رفح کراسنگ جزوی طور پر کھلنے کے بعد فلسطینیوں کی غزہ واپسی کا عمل جاری ہے اور گزشتہ شب مزید 25 فلسطینی غزہ واپس پہنچے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کی ترنمول کانگریس پر تنقید
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۵۶ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے ترنمول کانگریس پر تنقید کی ہے-
-
پاکستان: صوبۂ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 24 خوارج ہلاک
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۶:۳۴سیکیورٹی فورسز کے ساتھ 2 الگ الگ جھڑپوں کے دوران 24 خوارج مارے گئے۔
-
پاکستان: لاہور میں تین روزہ بسنت فیسٹیول کا شاندار آغاز + ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۰لاہور میں بسنت فیسٹیول کا آغاز ہوگیا، شہر بھر میں چھتوں پر پتنگ بازی اور ہلہ گلہ جاری ہے۔ ڈھول کی تھاپ پر بوکاٹا کی صدائیں گونج رہی ہیں۔
-
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۶:۰۶پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں 28 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ ہوگیا، وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر ازبکستان نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے۔
-
ایران اور چین کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات؛ ایٹمی اور سیاسی معاملات کے سفارتی راہ حل پر زور
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۵:۵۱ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے اپنے دورہ بیجنگ کے موقع پر چین کے نائب وزیر خارجہ لیو بین سے ملاقات کی۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات؛ عباس عراقچی مسقط پہنچ گئے+ ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات کے مقصد سے عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گئے ہیں۔