-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سمیت ملک بھر میں پانچ فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے ۔
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۱اس موقع پر پاکستان کے اعلی حکام نے کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے ۔
-
جنگ بندی کے باوجود غزہ پر صیہونی فوجیوں کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۳غزہ میں سرکاری میڈیا ہاؤس نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت اب تک اس خطے میں جنگ بندی معاہدے کی 1520 مرتبہ خلاف ورزی کر چکی ہے جس کے دوران 556 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ۔
-
پاکستان نے بلوچ لبریشن آرمی پر پابندی لگائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۶:۵۰پاکستان نے سلامتی کونسل سے بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کی زیرِ غور درخواست منظور کر نے کا مطالبہ کردیا۔
-
بلڈوزر سیاست اور اقلیتوں کو نشانہ بنانا مودی حکومت کی پالیسی ہے : ملکارجن کھڑگے
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۰ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے صدر اور راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے قائد ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ بی جے پی کے ایک وزیر اعلیٰ کا مسلم سماج کو ہدف بنا کر دیا گیا بیان جمہوریت کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔
-
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات جمعےکو عمان میں ہوں گے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۶:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران امریکا مذاکرات جمعےکو مسقط میں ہوں گے۔
-
خطے میں امن و استحکام کے لیے تہران اور ریاض کا سفارتی رابطہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۳ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے تازہ ترین علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
دنیا بھر میں قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت کاجشن عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶عالم انسانیت کے نجات دہندہ قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی ولادت باسعادت کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
-
پاکستان؛ معروف صحافی حامد میر کا انکشاف، صیہونی حکومت کا ایران میں مداخلت کا منصوبہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۶پاکستان کے معروف صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کی علیحدگی پسند تنظیموں کی حمایت کے ذریعے اسلامی جمہوریہ ایران میں مداخلت کے درپے ہے۔
-
ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو،خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۵مصر نے ایران اور امریکہ کے اختلافات کے سفارتی حل کے لئے اپنی آمادگی کا اظہار کیا ہے
-
لیبیا کے سابق ڈکٹیٹر معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کردیا گیا
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۷لیبیا کے سابق ڈکٹیٹر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا-