-
14 ہزار سے زائد پروفیسرز کا مشترکہ اعلامیہ، یورپ کے IRGC فیصلے پر شدید ردعمل
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۲:۴۸ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے 14 ہزار 2 سو 37 پروفیسرز نے ایک بیان جاری کیا جس میں اسلامی انقلابی گارڈ کور کو دہشت گرد قرار دینے کے یورپ کے اقدام کو غیر قانونی، غیر ذمہ دارانہ اور غیر انسانی قرار دیا گیا ہے۔
-
دفاعی و فوجی شعبوں میں 120 اسٹریٹجک منصوبوں کا افتتاح : ایران کے وزیر دفاع کا اعلان
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴ایران کے وزیر دفاع نے دفاعی اور فوجی شعبوں میں ایک سو بیس اسٹریٹجک اور حیرت انگیز منصوبوں کے افتتاح کی خبر دی ہے-
-
مودی نے ہند–امریکہ تجارتی معاہدے میں قومی مفادات پر سمجھوتہ کیا : راہل گاندھی کا الزام
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریند مودی پر براہِ راست حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی نے ہند–امریکہ تجارتی معاہدے میں ملک کے مفادات پر سمجھوتہ کر لیا ہے
-
ایران نے یورپی یونین کے رکن ممالک کے سفیروں کو طلب کر لیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک کے سفیروں کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
قطر نے علاقائی بحرانوں میں شدت پر تشویش کا اظہار کر دیا
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے علاقائی بحرانوں میں شدت پیدا ہونے کے خطرے کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ کشیدہ صورتحال سے نکلنے کا واحد راستہ مذاکرات ہیں
-
ایران - امریکہ مذاکرات؛ پاکستان سمیت کئی اسلامی ممالک کو ثالثی کی دعوت
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۶ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں پاکستان سمیت کئی اسلامی ممالک کو ثالثی کی دعوت دی گئی ہے۔
-
ایران ایک نگینے کی طرح دنیا میں چمک رہا ہے: حزب اللہ کے سربراہ کا بیان
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۸حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایران ایک نگینے کی مانند ہے جو دنیا میں چمک رہا ہے وہ اپنی استقامت کے ذریعے ان دنوں جو مقابلہ آرائی ہے اس میں امریکہ اور اسرائیل کو شکست دے گا-
-
ہندوستان ؛ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کی ریاستی حیثیت بحال کرنے کی مانگ
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکمراں جماعت نیشنل کانفرنس نے جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے باہر ریاستی درجے کی بحالی کے لئے احتجاج کیا ہے۔
-
اسرائیل کو فلسطینی سرزمین میں کسی کو بھی داخل ہونے سے روکنے کا حق نہیں: اقوام متحدہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۳اقوام متحدہ کی رپورٹر نے فلسطینی سرزمین پر سے قبضے کے خاتمے پر زور دیا ہے۔دوسری جانب رفح گزرگاہ کھولے جانے کے باوجود صیہونی حکومت اس گزرگاہ کو سیاسی دباؤ ڈالنے کے ایک حربے کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
-
لندن میں ایران کے پرچم لہرانے اور رہبر انقلاب اسلامی کی حمایت میں نعرے لگانے پر صیہونی لابی کا شدید ردعمل
Feb ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۷لندن میں ہونے والے ایک مظاہرے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا پرچم لہرانے اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی حمایت میں نعرے لگانے پرصیہونی لابی سے وابستہ قریبی شخصیات اور کارکنوں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔