-
پاکستانی میڈیا نے رھبر انقلاب اسلامی کے کل کے خطاب کو نمایاں کوریج دی
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۱پاکستانی میڈیا نے رھبر انقلاب حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے گزشتہ روز کے خطاب کو بھر پور کوریج دی ہے
-
غزہ؛ پناہ گزین خیموں اور اسکول پر ڈرون حملے میں 2 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۴غزہ میں پناہ گزینوں کے خیموں اور اسکول پر غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں دو فلسطینی شہید اور منتعدد دیگر زخمی ہوگئے ۔
-
افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے: پاکستان کے وزیر دفاع کا دعوی
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴پاکستان کے وزیر دفاع نے بلوچستان میں جاری آپریشن کے تناظر میں دعوی کیا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔
-
امریکی عوام کی اکثریت: ٹرمپ کی دوسری مدت کا پہلا سال ناکام رہا
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۷ایک حالیہ کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی عوام ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں دوسری مدت کے پہلے سال میں تقریباً ہر معاملے میں ان کی کارکردگی کے بارے میں منفی سوچ رکھتے ہیں اور اکثریت کا خیال ہے کہ ٹرمپ اس مدت میں اب تک ناکام رہے ہیں۔
-
ہندوستان ؛ سپریم کورٹ نے تبدیلی مذہب مخالف قوانین پر نوٹس جاری کر دیا
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۲ہندوستان کی سپریم کورٹ نے کئی ریاستوں کے تبدیلی مذہب مخالف قوانین کو چیلنج کرنے والی عرضی پر نوٹس جاری کرتے ہوئے چار ہفتوں میں جواب طلب کیا ہے۔
-
غزہ میں ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی سرگرمیاں معطل، صیہونی حکومت کا انخلاء کا حکم
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں اس تنظیم کی سرگرمیاں معطل کرنے کے صیہونی حکومت کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس کارروائی سے ان علاقوں کے عوام پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔
-
پاکستان ؛ بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف سینیٹائزیشن آپریشن جاری، کوئٹہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۵پاکستان کے صوبے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے اور کوئٹہ شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ ریڈ زون کے راستے سیل کر دیے گئے۔
-
استنبول میں امریکی قونصل خانے کے باہر ایران کے حق میں مظاہرہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۶ترکیہ کے سیکڑوں شہریوں نے استنبول میں امریکی قونصل خانے کے باہر جمع ہو کراسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے ۔
-
منصفانہ ایٹمی سمجھوتا جلد ممکن، ناکامی کی صورت میں دفاع کے لیے تیار ہیں: ایران
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے سی این این کے ساتھ انٹرویو میں کہا ہےکہ منصفانہ ایٹمی سمجھوتے کا حصول مختصرمدت میں ممکن ہے انہوں نے مزید کہا کہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو ہم اپنے دفاع کے لیے تیار ہیں اور اگر جنگ ہوئی تو اس کا دائرہ ایران کی سرحدوں میں محدود نہيں رہے گا۔
-
ہندوستانی بجٹ پر سیاسی گرما گرمی، مودی کا ترقی یافتہ ہندوستان کا وژن
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۲ہندوستان میں مرکزی بجٹ کے معاملے پر مرکزی حکومت پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے ادھر زیر اعظم نریندر مودی نے مالی سال دوہزار چھبیس ستائیس کے بجٹ کو وکست بھارت کی بلند پرواز کی بنیاد قرار دیا ہے۔