-
امریکہ کی جانب سے ہندوستان کو وینزویلا کا تیل خریدنے کی پیشکش
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۳:۲۹نیوز ایجنسی رائٹرز نے بتایا ہے کہ روس سے تیل کی درآمد میں کمی کے بعد امریکہ نے ہندوستان کو وینزویلا سے تیل خریدنے کی پیش کی ہے۔
-
سوڈان تنازع: امارات پر خطرناک منصوبہ آگے بڑھانے کے الزامات
Feb ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۵:۲۷ایک سوڈانی اعلی عہدے دار نے خطے میں متحدہ عرب امارات کے منفی اور تخریبی کردار پر روشنی ڈالی ہے۔
-
امریکہ میں تین سو سے زائد مظاہروں اور دھرنوں کی خبریں
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵مغربی میڈیا ذرائع نے یو ایس امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے خلاف امریکہ کے مختلف شہروں میں تین سو سے زیادہ دھرنوں اور مظاہروں کی خبریں دی ہیں
-
ایران خطے میں امن و استحکام کو برقرار رکھنے اور اسے غیر قانونی جارحیت سے بچانے کے لیے علاقائی ممالک کے ساتھ بات چیت اور تعاون کے لیے ہمیشہ تیار ہے : سید عباس عراقچی
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۹وزيرخارجہ سید عباس عراقچی نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایران علاقے میں امن و استحکام کے قیام اور اسے غیرقانونی جارحیتوں سے محفوظ رکھنے کے لئے خطے کے ممالک کے ساتھ تعاون و اشتراک عمل کے لئے ہمیشہ تیار رہا ہے ۔
-
کیوبا نے بین الاقوامی ہنگامی حالت کا اعلان کردیا ہے
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۹کیوبا کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے غیر معمولی خطرات کا ذکر کرتے ہوئے کہاہے کہ ہوانا ان خطرات کے پیش نظر بین الاقوامی ہنگامی حالت کا اعلان کر رہا ہے۔
-
اسکاٹ لینڈ کی پولیس نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعاون کرنے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو کچل دیا ہے ۔
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰اسکاٹ لینڈ کی پولیس نے ایڈنبرا میں اطالوی اسلحہ ساز فیکٹری لیونارڈو کے باہر غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ فیکٹری کے تعاون کرنے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو کچل دیا ہے ۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بحریہ کے کمانڈر کے قتل کی سختی سے تردید
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے سپاہ پاسداران کے بحریہ کے کمانڈر جنرل تنگسیری کے قتل کی خبروں کی سختی کے ساتھ تردید کرتے ہوئے اسے سفید جھوٹ قرار دیا ہے
-
امریکا ، امیگریشن حکام کی سخت کارروائیوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا سلسلہ جاری
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۲امریکا بھر میں امیگریشن حکام کی سخت کارروائیوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، درجنوں دہشت گرد ہلاک
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں سڑسٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ دہشت گردوں کے حملے میں پولیس کے دس جوان مارے گئے ہیں۔
-
اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری کی روس کے صدر سے ملاقات ، اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کی ہے ۔