-
امریکہ پر بھروسہ کرنے کا دور ختم ہو گیا ہے : نیٹو کے سیکرٹری جنرل کا بیان
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۶نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے نے کہا کہ وہ دور ختم ہو گیا ہے جب ہم اپنی مشترکہ سلامتی کے لیے امریکہ پر بھروسہ اور انحصار کرتے تھے تاہم اب ہمیں یورپ کی سلامتی کا خود ہی خیال رکھنا ہوگا-
-
امریکی صدر کی تسلط پسندانہ پالیسیاں عالمی امن و سلامتی کے لئے شدید خطرہ ہیں : بحرین کے بزرگ رہنما کا بیان
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۹بحرین کے بزرگ رہنما نے امریکی صدر کی تسلط پسندی پر مبنی پالیسیوں کو عالمی امن و سلامتی کے لئے شدید خطرہ قرار دیتے ہوئے اس بات پر تاکید کی ہے کہ کروڑوں ایرانی رہبر انقلاب کی حمایت کرتے ہوئے اپنے ملک کی آزادی اور سلامتی کا دفاع کررہے ہیں۔
-
یو این او منشورسے باہریک طرفہ اقدامات اجتماعی سلامتی کو کمزورکرتے ہیں: اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۰اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یو این او منشورسے باہریک طرفہ اقدامات اجتماعی سلامتی کو کمزورکرتے ہیں۔
-
ٹرمپ کی مقبولیت تیزی سے گر رہی ہے : امریکی کانگریس کی مسلم رکن کا بیان
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۵کانگریس کی مسلم رکن الہان عمر نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی مقبولیت تیزی سے گر رہی ہے اور وہ گھبراہٹ کا شکار ہیں۔
-
مینیسوٹا میں متعدد مظاہرین کی گرفتاری
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۴امریکی ریاست مینیسوٹا کے میپل گروو میں سیکورٹی فورسیز نے بہت سے مظاہرین کو گرفتار کر لیا ۔
-
امریکی دھمکیوں پر اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے کا انتباہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکہ کی ایران کے خلاف دھمکیوں پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
"اجتماعی تباہی کے ہتھیار ہی سیکورٹی کی پختہ گارنٹی"، سابق روسی صدر میدویدیف کے بیان سے عالمی سیاست میں ہلچل
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷روس کے سابق صدر دمتری میدویدیف کے ایک بیان نے کہ ’’اجتماعی تباہی کے ہتھیار ہی قومی سیکورٹی کی واحد پختہ گارنٹی ہیں‘‘ عالمی سیاست میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔
-
ہندوستان: دہلی اور لکھنؤ میں یو جی سی کے نئے ضوابط کے خلاف طلبا کا احتجاج
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۲ہندوستان کے دارالحکومت دہلی اور لکھنؤ میں یو جی سی، یونیورسٹی گرانٹس گمیشن، کے نئے ضوابط کے خلاف طلبا نے احتجاج کیا ہے۔
-
ایرانی عوام کو اسلامی نظام کے خلاف ورغلانے میں غاصب اسرائیلی حکومت اور امریکہ کی ناکامی: ڈاکٹر علی لاریجانی
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۱ایرانی کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت اور امریکہ ایرانی عوام کو اسلامی نظام کے خلاف ورغلانے میں ناکام رہے ہیں۔
-
پاکستان: بسنت سے پہلے پنجاب حکومت کا دفعہ 144 کے تحت سخت اقدامات کا اعلان
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۰:۱۷لاہور: پنجاب حکومت نے بسنت پر اشتعال انگیزی روکنے کیلئے دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیاں عائد کردیں۔