-
امریکہ اور اسرائيل نے ایران پر جارحیت کی تو ہم غیر جانبدار نہیں رہیں گے: حزب اللہ لبنان
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۶:۴۴حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ اگر امریکہ اور اسرائيل نے ایران پر جارحیت کی تو ہم غیر جانبدار نہیں رہیں گے۔
-
صیہونی وزیر خارجہ کی باتیں مداخلت پسندانہ، اشتعال انگیز اور جھوٹی: باکو میں ایرانی سفارت خانہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۱باکو میں ایرانی سفارت خانے نے غاصب صیہونی وزیر خارجہ کے دورۂ آذربائیجان کے موقع پر ان کی باتوں کو مداخلت پسندانہ، اشتعال انگیز اور جھوٹ قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت نے مقبوضہ علاقوں میں الجزیرہ اور المیادین کی نشریات بند کر دیں
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۳صیہونی حکومت نے مقبوضہ علاقوں میں الجزیرہ اور المیادین کی نشریات بند کر دی ہیں۔
-
جنگ کی صورت میں ایران کا بھر پور ساتھ دیا جائے گا: یمن کی تحریک انصاراللہ اور عراق کے کتائب حزب اللہ کی دھمکی
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۴یمن کی تحریک انصاراللہ اور عراق کے کتائب حزب اللہ نے دھمکی آمیز موقف اختیار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جنگ کی صورت میں ایران کا بھر پور ساتھ دیا جائے گا۔
-
امریکی شہری اپنی رائے اور احتجاج کا عوامی سطح پر اظہار کریں: امریکہ کے دو سابق صدور کا بیان
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۴امریکہ کے دو سابق صدور نے منیاپولس میں وفاقی امیگریشن ایجنٹوں کی فائرنگ کے ردعمل میں امریکی شہریوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی رائے اور احتجاج کا عوامی سطح پر اظہار کریں اور عملی اقدامات کریں۔
-
ایرانی قوم دشمن کی سازش کو ناکام بنا دیگی : علی لاریجانی
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۸ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ دشمن اقتصادی مشکلات کو بہانہ بنا کر اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کے درپے ہے لیکن ایرانی قوم اس سازش کو ناکام بنا دیگی ۔
-
عالمی طاقتیں نام نہاد غزہ امن کونسل میں ذاتی مفادات کے لیے اکٹھی ہوئی ہیں: سراج الحق
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۹سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ نام نہاد غزہ امن کونسل میں فلسطین کی آزادی کا کوئی ذکر موجود نہیں، بلکہ عالمی طاقتیں ذاتی مفادات کے لیے اکٹھی ہوئی ہیں۔
-
امریکہ؛مظاہرین کے قتل عام کے خلاف وسیع مظاہروں کا سلسلہ جاری
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۵امریکہ کے مختلف شہروں میں ٹرمپ انتظامیہ کی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں مظاہرین کے قتل عام کے خلاف وسیع مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ادھر سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ پر امیگریشن افسران کی جانب سے منیا پولس میں مظاہرین پر فائرنگ کے بارے میں امریکی عوام سے جھوٹ بولنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیلی فوج کے ذریعہ جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی، تازہ حملوں میں 2 فلسطینی شہید
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶غاصب اسرائيلی فوج غزہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہی ہے اور اس کے تازہ حملوں میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
ایران کے خلاف مہم جوئی کے بارے میں مختلف ممالک کا انتباہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶مختلف ممالک کے اعلی حکام نے ایران کے خلاف کسی بھی مہم جوئی کے علاقائی اور بین الاقوامی نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔