-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کو ایران اور امریکہ کے درمیان جامع ایٹمی معاہدہ ہو جانے کی امید
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۳۸بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، آئی اے ای اے، کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے ایران اور امریکہ کے درمیان جامع ایٹمی معاہدہ ہو جانے کی امید کا اظہار کیا ہے۔
-
ڈیووس اجلاس کے منتظمین پر ایرانی وزیر خارجہ کی سخت تنقید
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ڈیووس اجلاس میں شرکت کی دعوت منسوخ کیے جانے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
جنوبی اور مشرقی لبنان پر اسرائیلی فوج کے شدید حملے
Jan ۲۱, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۴غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج نے لبنان پر اپنے حملے تیز کر دیئے ہیں۔
-
یمن ، سعودی حمایت یافتہ نام نہاد صدارتی کونسل کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے اقدام کی مذمت
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۹یمن کی سعودی حمایت یافتہ نام نہاد صدارتی کونسل نے جنوبی یمن کے بندرگاہی شہر مکلا کے قریب ایک ایئربیس پر خفیہ جیلیں چلانے پر متحدہ عرب امارات کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان؛ نفرت انگیز تقاریر کے واقعات کے خلاف مؤثر کارروائی کی ہدایت دینے کی درخواستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸ہندوستانی سپریم کورٹ نے ملک بھر میں نفرت انگیز تقاریر کے واقعات کے خلاف مؤثر کارروائی کی ہدایت دینے کی درخواستوں پر منگل کے روز اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لی
-
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کی عراق کے سابق وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو ، اہم علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۰بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے عراق کے سابق وزیر اعظم نوری مالکی کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں عراق اور ایران کے درمیان دیرینہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مقبوضہ بیت المقدس ؛ صیہونی فوجیوں کا انروا کے ہیڈکواٹر پر دھاوا
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲صیہونی حکومت کے بلڈوزروں نے منگل کی صبح شیخ جراح محلے میں واقع فلسطینیوں کے ورک اینڈ ریلیف ایجنسی انروا کے کمپاؤنڈ کے اندر گھس کر وہاں کی تعمیرات کو منہدم کردیا۔
-
ایک ہفتے میں ایران کی غیرپیٹرولیم برآمدات میں 108 فی صد اضافہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۶ایران کے کسٹم حکام کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں ایران کی غیر پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 108 فی صد اضافہ ہوا ہے۔
-
پُرامن مقاصد کے لئے ایٹمی توانائی سے استقادے کا ایران کا مسلمہ حق: روسی وزیر خارجہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۳روسی وزیر حارجہ نے ایک بار پھر پُرامن مقاصد کے لئے ایٹمی توانائی سے استفادے کے ایرانی حق پر زور دیا ہے۔
-
عراق اور شام کی سرحدیں پوری طرح کنٹرول میں ہیں : عراقی وزیرداخلہ اور الحشدالشعبی کے کمانڈر کا مشترکہ بیان
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۳عراقی وزیرداخلہ اور الحشدالشعبی کے کمانڈر نے مشترکہ بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ عراق اور شام کی سرحدیں پوری طرح کنٹرول میں ہیں