-
پاکستان کو نام نہاد غزہ امن کونسل میں شامل ہونے کی ٹرمپ کی دعوت
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۵:۴۷پاکستانی وزارت خارجہ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو نام نہاد غزہ امن کونسل میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔
-
ایران کے داخلی امور میں امریکی مداخلت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی: ممتاز روسی تجزیہ نگار
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۰روس کے ایک ممتاز تجزیہ نگار نکولائی استاریکوف نے ایران کے داخلی امور میں امریکی مداخلت کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
عراقی وزیر خارجہ اور ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے درمیان ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتِ حال پر تبادلۂ خیال
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۴عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کی جس میں خطے کی تازہ ترین صورتِ حال اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا گيا۔
-
ایران اور عراق کی اقوام کے مستحکم اور تاریخی تعلقات پائیدار تھے اور رہیں گے: صدرِ مملکت پزشکیان
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۱صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں، ایران و عراق، کی اقوام کے درمیان مستحکم اور تاریخی تعلقات آج تک پائیدار رہے ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے۔
-
اسپین: ٹرین حادثے میں 24 افراد ہلاک
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۵:۲۲اسپین میں ہونے والے ایک ٹرین حادثے میں 24 افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی پر حملہ ایرانی قوم پر حملہ: صدرِ ایران ڈاکٹر پزشکیان
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۴:۰۲صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر کے ایک بیان پر رد عمل میں کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی پر حملہ ایرانی قوم پر حملے کے مترادف ہوگا۔
-
غزہ پٹی میں اسرائیلی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی کی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے گھروں کی تباہی کا سلسلہ جاری
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۰۳:۴۵غاصب اسرائيلی حکومت کی فوج غزہ پٹی میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی اور فلسطینی شہریوں کے گھروں کو تباہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
حالیہ ہفتوں میں ایران کے صوبے مازندران سے موسمی پھلوں کی چھ سو سے زائد کھیپیں مختلف ممالک کو برآمد کی گئی ہیں-
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۱ایران کی وزارت زرعی جہاد کے صوبائی عہدیدار حمید نادریان نے بتایا کہ حالیہ ہفتوں میں ایران کے صوبے مازندران سے رسیلے اور موسمی پھلوں کی چھ سو سے زائد کھیپیں مختلف ممالک بشمول ہندوستان اور بحیرہ خزر سے متصل ممالک کو برآمد کی گئی ہیں-
-
یورپی ممالک کا ایران میں انسانی حقوق کے لیے ہمدردی اور تشویش کا دعویٰ سفید جھوٹ ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران میں انسانی حقوق کے سلسلے میں یورپ کی تشویش اور اظہار ہمدردی کا دعوی کھلا جھوٹ ہے
-
کراچی ؛گل پلازہ میں لگنے والی آگ ، بڑی حد تک قابو میں
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴پاکستان کے شہر کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں لگنے والی آگ پر بڑی حد تک قابو پالیئے جانے کی خبریں ہيں