-
صدر ایران: دشمنوں نے اپنے مقصد کی تکمیل کے لئے تربیت یافتہ دہشت گرد ایران بھیجے ہيں
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دشمن نے اپنے اہداف حاصل کرنے کے لیے تربیت یافتہ دہشت گردوں کو ملک میں داخل کیا ہے
-
لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے ذریعہ جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری، متعدد نئے حملے
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۷ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت نے لبنان میں ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے اور جنوبی لبنان پر متعدد حملے کئے ہیں۔
-
حزب اللہ کی طرف سے صیہونی حکومت کو کسی بھی قسم کی رعایت دیئے جانے کی سخت مخالفت
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵حزب اللہ کے رکن پارلیمان نے صیہونی حکومت کو کسی بھی قسم کی رعایت دیئے جانے کی سخت مخالفت کی ہے۔
-
شام کے حمص علاقے میں تیل پائپ لائن میں آتش زدگی
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۸خبری ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک تخریب کارانہ کارروائی کے نتیجہ میں شام کے علاقے حمص میں تیل منتقل کرنے والی پائپ لائن میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی ہے۔
-
مسجد الاقصی کے مختلف حصوں پر صیہونی آباد کاروں کے حملوں میں اضافہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۵مسجد الاقصی کے مختلف حصوں پر صیہونی آباد کاروں کے حملوں میں اضافہ ایک منصوبہ بند رجحان بن گیا ہے جسے صیہونی حکومت کی پولیس اور سیکورٹی فورسز کی حمایت حاصل ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں سردی اپنے شباب پر، گزشتہ سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں سردی اپنے شباب پر ہے اور شہر میں سردی کے گزشتہ سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔
-
ایرانی قوم مسلح دہشت گردوں کے خلاف ڈٹی ہوئی ہے: ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۳ایرانی پارلیمانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایرانی قوم مسلح دہشت گردوں کے خلاف پوری قوت کے ساتھ ڈٹی ہوئی ہے۔ یہ بات انہوں نے آج پارلیمنٹ کے کھلے اجلاس میں کہی۔
-
امریکہ: ریاست مسی سپی میں ہولناک فائرنگ کے واقعات، 6 افراد ہلاک
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۱امریکی ریاست مسی سپی میں ہولناک فائرنگ میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔
-
پاکستان میں سردی کی شدید لہر جاری، ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری ریکارڈ
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۶:۴۷پاکستان بھر میں شدید ٹھنڈ کی لہر جاری ہے اور ہنزہ میں پارہ منفی 20 ڈگری تک پہنچ گیا۔
-
روسی تیل بردار بحری جہاز پر ایک اور حملہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۰۵:۵۸عالمی میڈیا ذرائع کے مطابق روسی بندرگاہ کی طرف جانے والے ایک تیل بردار بحری جہاز پر بحیرہ اسود میں حملہ ہوا ہے