-
جنوبی یمن کی عبوری کونسل کے سربراہ کے فرار کے بارے میں متضاد خبریں
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۴متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ جنوبی یمن کی عبوری کونسل کے سربراہ میجر جنرل عیدروس الزبیدی کے فرار کے حوالے سے متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
ہندوستان ؛ دہلی-این سی آر میں فضائی آلودگی، عدالت عظمیٰ نے کمیشن کو فوری اجلاس بلانے کا حکم دے دیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۹دہلی-این سی آر میں فضائی آلودگی کی مسلسل تشویشناک صورتحال کے بعد ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے کمیشن فار ایئر کوالٹی منیجمنٹ کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے اُسے ماہرین کی فوری میٹنگ بلانے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے ایک بار پھر افغانستان پر دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزامات
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴پاکستان نے ایک بار پھر افغانستان پر دہشت گردی میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کئے ہیں۔
-
وینزویلا میں امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں 7 دن کا سوگ
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵وینزویلا کی عبوری صدر نے ملک پر امریکی حملے کے دوران ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں سات روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
دشمنوں کے بیانات میں شدت ایک خطرہ، اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو اس کا جواب دیئے بغیر ہم نہیں رہیں گے: ایران کے فوجی سربراہ جنرل امیر حاتمی
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰ایران کے آرمی چیف نے ملک کے خلاف دشمنوں کے بیانات میں شدت کو ایک خطرہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو اس کا جواب دئے بغیر ہم نہیں رہیں گے۔
-
غزہ پٹی: تقریباً نو ہزار لاشیں اب بھی ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۶ایک طرف غزہ میں ملبے تلے دفن شہدا کی لاشوں کو نکالنا اس وقت کا سب سے پیچیدہ اور مشکل چیلنج ثابت ہو رہا ہے وہیں ضروریات کے ساز و سامان کی شدید قلت کے باعث اب بھی تقریباً نو ہزار لاشیں ملبے تلے دبی ہوئی ہیں۔
-
نیتن یاہو تاریخ کے سب سے قابل نفرت مجرم: پاکستان کے وزیر دفاع
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۱پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر امریکی صدر کو انسانیت کی فکر ہے تو وہ تاریخ کے سب سے بڑے مجرم نیتن یاہو کو اغوا کرکے امریکی عدالتوں میں مقدمہ چلائیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا اپنے عراقی ہم منصب کے نام اہم خط
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۰ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے عراقی ہم منصب کے ایک خط میں اہم عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ خطے کی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر ایران کا مؤقف واضح کیا ہے۔
-
یورپی ممالک کی طرف سے ٹرمپ کے گرین لینڈ منصوبے کو مسترد کردیا گیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۷اطلاعات کے مطابق یورپی ممالک نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین لینڈ منصوبے کومسترد کردیا گیا ہے۔
-
کیا رفح کراسنگ پھر کھلے گی؟ حماس کا وفد بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچا
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۲نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ حماس کے رہنماؤں کا ایک وفد غزہ سے متعلق مسائل، خاص طور پر شرم الشیخ معاہدے پر مذاکرات کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد اور رفح کراسنگ دوبارہ کھولنے کے بارے میں بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچ گیا ہے۔