-
پاکستان: اپنی قیادت اور پالیسیوں پر کی جانے والی تنقید کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کا سخت ردعمل
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۶:۵۹پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، نے اپنی قیادت اور پالیسیوں پر کی جانے والی تنقید کو افسوسناک قرار دیا ہے اور اس پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان میں ایک بار پھر ٹرین پر حملہ، ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑایا
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۷پاکستان کے بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں بدھ کو نوتال کے مقام پر نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں ریلوے سروس متاثر ہوئی۔
-
ایران کی طاقت، استحکام اور خوشحالی کا اصل سرچشمہ عوام ہیں: صدر پزشکیان
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۴ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کی اصل طاقت اور دولت اس کے عوام ہیں، جبکہ دشمن پابندیوں کے ذریعے ترقی روکنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر خود کو عوام کا خیر خواہ ظاہر کرتے ہیں۔
-
ہندوستان: دہلی کی ایک مسجد کے پاس بلڈوزر کارروائی، پتھراؤ میں 5 پولیس اہلکار زخمی
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۲ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے ترکمان گیٹ علاقے میں فیض الٰہی مسجد کے پاس بلڈوزر کارروائی کی گئی ہے جس کے دوران مقامی لوگوں نے احتجاج کیا اور پولیس کے مطابق پتھراؤ سے 5 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
تجارتی فائدے کے لیے ہندوستان کو ناراض کرناامریکہ کے لیے خودکشی کے مترادف ہو سکتا ہے: امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۷امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ ہندوستان امریکہ کا سب سے بڑا شراکت دار ہے، ایسے حالات میں تجارتی فائدے کے لیے ہندوستان کو ناراض کرنا جیو پولیٹیکل طور پر امریکہ کے لیے خودکشی کے مترادف ہو سکتا ہے۔
-
اہم اعلان: جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کوالٹی کے ساتھ سحر اردو ٹی وی کی نئی فریکوئنسی
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۱ناظرین کرام! آپ کے اپنے محبوب چینل کی نشریات اب ایک نئی فریکوئنسی پر دستیاب ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کوالٹی کے ساتھ ہم نے اپنی فریکوئنسی تبدیل کر دی ہے تاکہ آپ کو اور زیادہ صاف، شفاف اور دلکش نشریات فراہم کی جا سکیں۔
-
شام کے قنطیرہ میں تاریخی ہسپتال اسرائیلی حملے میں تباہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۳شامی ذرائع کے مطابق، صیہونی فوجیوں نے جو صوبہ قنیطرہ میں اپنے ناجائز قبضے کے دائرہ میں مسلسل اضافہ کر رہے ہیں، شہر قنیطرہ کے ایک تاریخی ہسپتال کو مسمار کردیا۔
-
ہندوستان: کروڑوں کا ٹیکس مگر پینے کا صاف پانی نایاب
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸ہندوستان کے شہر اندور کے بعض علاقوں سے خوفناک تصویریں سامنے آئی ہیں جن میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کروڑوں روپے ٹیکس ادا کرنے والے شہری، نالی کے درمیان سے گزرنے والی پائپ لائنوں اور کائی، زنگ لگے ٹینکروں کا پانی پینے پر مجبور ہیں۔
-
ہندوستان کے مشہور و معروف کرکٹرمحمد سمیع تک پہنچی ایس آئی آر کی آنچ، نوٹس ہوا جاری
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۹ہندوستان کے مشہور و معروف کرکٹرمحمد سمیع اور ان کے بھائی کو ’ایس آئی آر‘ معاملہ میں الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کر دیا ہے۔
-
امریکی پابندیاں بے اثر، ابھی بھی ہندوستان روس سے تیل خرید رہا ہے
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۳روسی میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی پابندیاں اور دھمکیاں روس سے ہندوستانی تیل کی درآمد کو متاثر کرنے میں ناکام رہی ہیں۔