-
ایران کے خلاف دھمکیوں کی شدید مذمت، ہر حملے کا فیصلہ کن جواب ہوگا ؛ دفاعی کونسل
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی کونسل نے ملک کے خلاف دھمکیوں اور مداخلت پسندانہ بیانات کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ہر جارحیت اور دشمنانہ اقدام کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا-
-
ہندوستان: دہلی میٹرو ریل کے اسٹاف کوارٹر میں ہولناک حادثہ، ایک خاندان کے تین افراد کی موت
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۳دہلی میٹرو ریل کارپوریشن ڈی ایم آر سی کے اسٹاف کوارٹر میں پیر کی رات دیر گئے ایک ہولناک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک خاندان کے تین افراد کی موت ہوگئی-
-
ایرانی وزیر خارجہ اگلے ہفتے ہندوستان کا دورہ کریں گے!
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸ہندوستان کے انگریزی زبان کے اخبار "ہندوستان ٹائمز" نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرِ خارجہ آئندہ ہفتے ہندوستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا کی حکومت نے ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں آپریشن کی اجازت نہیں ہوگی۔
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۱پاکستانی میڈيا کے مطابق صوبۂ خیبر پختونخوا کی پی ٹی آئی حکومت نے ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں آپریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
ہندوستان: دہلی میں شدید سردی اور گھنے کہرے کی وجہ سے فضائی اور ریل نظام بری طرح متاثر
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں شدید سردی اور گھنے کہرے کی وجہ سے فضائی اور ریل کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے۔
-
صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کا اغوا اقوام متحدہ کے منشور اور سبھی بین الاقوامی قوانین کی پامالی: سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں ایرانی مندوب کا خطاب
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں وینزویلا کے خلاف امریکی جارحیت اور صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کے اغوا کی سخت مذمت کی اور اس کو اقوام متحدہ کے منشور اور سبھی بین الاقوامی قوانین کی پامالی قرار دیاہے۔
-
وینزویلا میں بڑھتی کشیدگی علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرات کا سبب: سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستانی مندوب
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۲وینزویلا کے بارے میں سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ وینزویلا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرات پیدا کر رہی ہے۔
-
انڈونیشیا: سیلابی ریلے میں 14 افراد بہہ گئے
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۱انڈونیشیا کے صوبہ شمالی سولاویسی میں شدید بارش کے بعد سیلابی ریلے میں 14 افراد بہہ گئے ہیں۔
-
اسرائيلی ٹی وی چینل: اسرائیل نے ایران کے حملے کے خوف سے پوتین کا دامن تھاما
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۴اسرائیلی ٹی وی چینل "کان" نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل ایران کی جانب سے ممکنہ حملے کے خوف سے روسی صدر ولادیمیر پوتین کی پناہ میں گیا ہے۔
-
وینزویلا بحران: وینزویلا کے وزیرِ خارجہ نے ایرانی موقف کا شکریہ ادا کیا
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۶وینزویلا کے وزیرِ خارجہ نے ایک پیغام ارسال کرکے امریکہ کی جارحیت کی مذمت میں ایران کے ٹھوس موقف کا شکریہ ادا کیا ہے۔