-
ہندوستان کی بائیں بازو کی جماعتوں کا وینزویلا پر امریکی جارحیت کے خلاف مظاہرہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۴ہندوستان کی بائیں بازو کی جماعتوں نے ونزوئیلا پر امریکی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
-
"گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے" اسرائیل کے ساتھ مل کر صومالی لینڈ میں نفوذ کرنے والا عرب ملک ہوا بے نقاب
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۵صہیونی تجزیہ کار کے مطابق اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور امریکہ اس خطے کو بحیرہ احمر اور افریقہ میں اسٹریٹجک اہداف کے لئے اہم سمجھتے ہیں۔
-
لاطینی امریکی ممالک کی طرف سے وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی جارحیت اور صدر مادورو کے اغوا کی سخت مذمت
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۸لاطینی امریکہ کے مختلف ملکوں نے وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی جارحیت اور صدر مادورو کے اغوا کی سخت مذمت کی ہے۔
-
چین پہنچے پاکستانی وزیر خارجہ کی سعودی عرب، یو اے ای اور مصر کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۱پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے انٹرنیشنل ڈپارٹمنٹ کے وزیر لیو ہائی شنگ سے ملاقات کی۔
-
ہندوستان: کانگریس نے منريگا بچاؤ سنگرام کے تحت حکومت کے سامنے تین اہم مطالبات پیش کر دیئے
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۲ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نےکہا ہے کہ پارٹی نے منریگا بچاؤ سنگرام کے تحت تین اہم مطالبات حکومت کے سامنے رکھے ہیں۔
-
وینزویلا بحران: امریکی حملے اور صدر مادورو کے اغوا کے خلاف امریکہ کے 75 سے زیادہ شہروں میں مظاہرے
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۳وینزویلا پر امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کے اغوا کے خلاف پورے امریکہ میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
لبنان کے جنوبی علاقے میں شدید دھماکہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۳خبری ذرائع نے رپورٹ میں کہا ہے کہ جنوبی لبنان کے حولا ٹاؤن کے اطراف میں شدید دھماکے کی آواز سنائی دی ہے-
-
صیہونی حکومت کی جارحیت میں مزید 3 فلسطینی شہید
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۴غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے صیہونی حکومت نے مختلف علاقوں پر حملے کئے جن میں تین فلسطینی شہید اور تیرہ دیگر زخمی ہوگئے۔
-
تہران میں فاتحِ خیبر کی عظیم الشان علامتی یادگار کی رونمایی، امام خمینی اسکوائر پر لاکھوں عاشقان علی (ع) کا اجتماع+ ویڈیوز
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۸تہران کے تاریخی امام خمینی اسکوائر پر حضرت علی علیہ السلام کے یوم ولادت اور شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر فاتحِ خیبر کی عظیم الشان علامتی یادگار کی رونمایی کی گئی، جس میں لاکھوں شہریوں سمیت اعلی حکام نے شرکت کی۔
-
اگر ٹرمپ نے ماضی کی غلطیوں کو دوہرایا تو ایران کا جواب پہلے سے بھی زیادہ سخت ہوگا: ایران
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۷ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن علاؤالدین بروجردی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ٹرمپ نے ماضی کی غلطیوں کو دوہرایا تو ایران کا جواب پہلے سے زیادہ ٹھوس اور سخت ہوگا۔