-
پرعزم اور متحد قوم کبھی امریکہ و اسرائیل کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرے گی، صدر پزشکیان
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۷ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پولیس فورس کے لئے رہائشی یونٹس کی تعمیر کے ذمہ داران کی اعزازی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی قوم پختہ عزم، اتحاد اور قرآن و امام کی پیروی پر کاربند ہو، تو اسے امریکہ اور صیہونی ریاست جیسی طاقتیں کبھی مغلوب نہیں کر سکتیں۔
-
ٹرمپ : وینزوئيلا کے صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو "گرفتار" کر لیا گیا ہے
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس میں دھماکوں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ حملے امریکہ نے کیے ہیں۔
-
پاکستان: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ گرفتاری
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۱پاکستان کے صوبے خیبر پختنونخوا کے وزیراعلی سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان: اپوزیشن جماعت کانگریس نے منریگا بچاؤ سنگرام کے آغاز کا اعلان کردیا
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۳ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے منریگا بچاؤ سنگرام کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا قانون روزگار کے قانونی حق کو ختم، مالی بوجھ ریاستوں پر منتقل اور مرکزیت کو مضبوط کرتا ہے، جس کے خلاف ملک گیر تحریک چلائی جائے گی۔
-
زرمبادلہ میں عارضی اتار چڑھاؤ سے متاثر ہونے والوں کا پرامن احتجاج ان کا حق ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہاہے کہ ایران میں، زرمبادلہ میں عارضی اتار چڑھاؤ سے متاثر ہونے والوں کا پرامن احتجاج ان کا حق ہے۔
-
پاکستان: مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۸اطلاعات کے مطابق پاکستانی فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: "حکومت کو بے دخل کرنے کے لئے ہندوستان میں بھی نیپال اور بنگلہ دیش جیسا احتجاج ہونا چاہئے"، ابھے چوٹالا کے اس بیان پر سیاسی ہنگامہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۷ہندوستان میں انڈین نیشنل لوک دل کے رہنما ابھے چوٹالا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہندوستان میں بھی نیپال اور بنگلہ دیش جیسا احتجاج ہونا چاہئے، جس کے بعد ایک سیاسی ہنگامہ کھڑا ہوگیا ہے۔
-
وینزوئیلا پر امریکہ کا حملہ ، دارالحکومت کاراکاس میں دھماکوں کی آوازیں+ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۷:۴۹عالمی میڈیا کے مطابق وینزوئيلا کے دار الحکومت کاراکاس میں صبح سویرے کئی دھماکوں کی آوازيں سنی گئی ہیں۔
-
میکسیکو میں زلزلہ، ملک کی صدر اور دیگر لوگ جان بچا کر بھاگے، کم سے کم 2 افراد ہلاک
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۶:۵۹میکسیکو کی صدر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی تھیں کہ اسی وقت 6 اعشاریہ 5 شدت کا زلزلہ آگیا، صدر سمیت ہال میں موجود سبھی لوگ جان بچا کر باہر کی طرف بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔
-
اقوام متحدہ کا اسرائیل سے این جی اوز پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۵:۵۴اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ نے اسرائیل سے نجی تنظیموں (این جی اوز) پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔