-
افریقی ملک برکینا فاسو اور مالی نے امریکی شہریوں کے داخلے پر پابندی لگا دی، صدر ٹرمپ کے اقدام کا جیسے کو تیسا جواب
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۱:۴۱دو افریقی ملک برکینا فاسو اور مالی نے امریکہ کو سخت جواب دیتے ہوئے امریکی شہریوں کو اپنے یہاں داخل ہونے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
شہید سلیمانی اور مزاحمتی قائدین کے مشن پر پوری قوت کے ساتھ گامزن رہیں گے: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۳:۵۸صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے ایک ایک خطاب میں کہا ہے کہ ہم شہید سلیمانی اور مزاحمتی قائدین کے مشن پر پوری قوت کے ساتھ گامزن رہیں گے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی: مصلائے امام خمینی میں ٹھاٹے مارتا جذباتوں کا سمندر، صدر پزشکیان اور زینب سلیمانی کا خطاب+ ویڈیو
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۰شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چھٹی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں اعلی ایرانی سیاسی اور دفاعی شخصیات سمیت عوام، نوجوانوں اور مختلف طبقات نے بھرپور شرکت کر کے شہید سلیمانی کو خراج تحسین پیش کیا۔
-
پاکستان نے ایک بار پھر یمن کے اتحاد اور خودمختاری پر تاکید کی ہے
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے اپنی ہفتےوار پریس کانفرنس میں یمن کے اتحاد اور خود مختاری پر تاکید کی
-
یمن کی ارضی سالمیت پر ایران نے زور دیا
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۸وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں صحافیوں کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران جنوبی اور مشرقی یمن میں سیکورٹی کی صورتحال کا قریب سے مشاہدہ کر رہا ہے اور تمام فریقوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ تحمل کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے موجودہ مسائل کو حل کریں اور یمن کے عوام کی سلامتی اور مفادات پر توجہ دیں۔
-
امریکہ نے کیریبین سی میں ایک اور جہاز پر قبضہ ، بہانہ وہی پرانا منشیات کا
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۴امریکہ نے بحیرہ کیریبین میں ایک بحری جہاز پر ایک اور حملے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس جہاز میں منشیات موجود تھیں۔
-
تہران: " ایران مرد " کے زيرعنوان ایک عظیم الشان گرافیٹ کی رونمائی
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۰ایرانی دارالحکومت تہران کے جمہوری اسلامی اور حضرت ولیعصر روڈ کے چوراہے پر " ایران مرد " کے زيرعنوان ایک عظیم الشان گرافیٹ کی رونمائي ہوئي
-
صیہونی حکومت نے آنروا لئے بجلی پانی سپلائی بند کی ، اقوام متحدہ نے مذمت کی
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی آنروا سے وابستہ مراکز کو پانی اور بجلی منقطع کرنے کے صیہونی حکومت کے نئے قانون کی مذمت کی ہے۔
-
ٹرمپ نے امریکی مظاہرین کو فوج کی تعیناتی کی دھمکی دی
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۱امریکی صدر نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکی شہروں میں دوبارہ مظاہرے شروع ہوئے تو وہ ان شہروں میں پھر سے فوجی تعینات کر دیں گے۔
-
فلسطین ، صیہونیوں کے ہاتھوں 7438 فسطینی طلبہ شہید
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲فلسطینی وزارت تعلیم نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ دوہزار پچیس کے آغاز سے اب تک غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے پر جارح صیہونی فوج کے حملوں میں سات ہزار چار سو اڑتیس فلسطینی طلباء شہید اور دس ہزار پانچ سو ستاون زخمی ہو چکے ہیں۔