-
ٹرمپ نے امریکی مظاہرین کو فوج کی تعیناتی کی دھمکی دی
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۱امریکی صدر نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکی شہروں میں دوبارہ مظاہرے شروع ہوئے تو وہ ان شہروں میں پھر سے فوجی تعینات کر دیں گے۔
-
فلسطین ، صیہونیوں کے ہاتھوں 7438 فسطینی طلبہ شہید
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲فلسطینی وزارت تعلیم نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ دوہزار پچیس کے آغاز سے اب تک غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے پر جارح صیہونی فوج کے حملوں میں سات ہزار چار سو اڑتیس فلسطینی طلباء شہید اور دس ہزار پانچ سو ستاون زخمی ہو چکے ہیں۔
-
غزہ ، جنگ کے آغاز سے اب تک 275 صحافی شہید
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۸غزہ میں گذشتہ سال دوہزارپچیس میں چھپن صحافی شہید ہوئے جس کے بعد جنگ کے آغاز سے اب تک شہید ہونے والے صحافیوں کی مجموعی تعداد دوسو پچھتر ہوگئی ہے
-
شام میں دھماکہ، جولانی حکومت کا ایک سیکورٹی عہدیدار ہلاک
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۱شام کے شہر حلب میں ہونے والے دھماکے میں جولانی حکومت کا ایک سیکورٹی عہدیدار ہلاک ہوگیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کے نام ایران کا خط، امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں کی بابت سخت انتباہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران نے آئی اے ای اے کے سربراہ کے نام خط میں پُر امن ایٹمی تنصیبات کے خلاف امریکی صدر کی حالیہ دھمکیوں کے بارے میں سخت انتباہ دیا ہے۔
-
ہندوستان: مہاراشٹر میں ایک پادری کی گرفتاری، کانگریس کا بی جے پی پر مذہبی انتہا پسندی اور سماجی تقسیم کا الزام
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۸ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں ایک پادری کی گرفتاری کے بعد کانگریس پارٹی نے الزام لگایا ہے کہ مذہبی انتہا پسندی اور سماجی تقسیم پر مبنی بی جے پی کا ایجنڈا مسلسل شدت اختیار کر رہا ہے۔
-
سوئٹزرلینڈ میں نئے سال کی تقریب میں دھماکہ اور بھیانک آتش زدگی، 40 افراد ہلاک
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۴سوئٹزر لینڈ کے شہر کرانس مونٹانا کی ایک بار میں نئے سال کی تقریب کے دوران دھماکے اور آگ لگنے کے نتیجے میں کم سے کم 40 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ: نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر اپنے عہدے کا حلف لیا، تقریب حلف برداری متروک سب وے اسٹیشن پر
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۲امریکہ کے اہم شہر نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے اپنے عہدے کا حلف لے لیا۔ ظہران ممدانی نے شہر کے 112ویں میئر کی حیثیت سے حلف لیا، انہوں نے قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر عہدے اور راز داری کا حلف لیا، جسے امریکی سیاست میں ایک علامتی اور غیر معمولی واقعہ سمجھا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں مسلم طالبہ کو کرائے پر مکان دینے سے انکار
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۰ہندوستان میں مذہبی تعصب کا ایک واقعہ سامنے آیا ہے جس میں دارالحکومت دہلی میں مبینہ طور پر ایک مسلم طالبہ کو کرائے پر مکان دینے سے انکار کردیا گیا۔
-
اسرائیلی فوج میں 2025 میں خودکشی کے واقعات گزشتہ 15 سال میں سب سے زیادہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۷اسرائیلی فوج میں خودکشی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور سال 2025 میں اسرائیلی فوجیوں نے گزشتہ 15 سال میں سب سے زیادہ خودکشی کی ہے۔