-
ہندوستان: چین کے ثالثی کے دعوے تشویشناک، نریندر مودی وضاحت پیش کریں، کانگریس
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۹ہندوستان کی کانگریس پارٹی نے آپریشن سندور پر ٹرمپ کے بعد اب چین کے بھی ثالثی دعووں کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے نریندر مودی سے اس مسئلے پر باضابطہ ردعمل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ کی طرف سے غزہ کی المناک صورت حال پر تشویش کا اظہار، فلسطینیوں کے لئے امداد کی فوری ترسیل کا مطالبہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۹دنیا کے کئی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اپنے مشترکہ بیان میں غزہ کی المناک صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وہاں مصائب و آلام کا شکار فلسطینیوں کے لئے لازمی امداد کی فوری ترسیل کا مطالبہ دہرایا ہے۔
-
شام کی نئی کرنسی جاری، الجولانی کے غلط دعوے ، کیا ہے شیعہ مسلک سے اس کا تعلق ؟ دلچسپ معلومات
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸پیر کو شام میں سرکاری تقریب میں دمشق میں نئی شامی کرنسی جاری کی گئی، جس میں صدر احمد شرع اور شام کے سینٹرل بینک کے گورنر عبدالقادر الحصرہ نے نئے شامی نوٹوں کی رونمائی کی جس میں شامی صوبوں کی علامتیں ہیں۔
-
اقوامِ متحدہ کےسیکریٹری جنرل نے نئے سال کا پیغام اردو میں بھی جاری کردیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریش نے نئے عیسوی سال کا پیغام 11 زبانوں میں جاری کیا ہے جن میں اردو بھی شامل ہے۔
-
ایران نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے جھوٹ کو کیا بے نقاب
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے غاصب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گزشتہ تین دہائیوں سے جاری ایران مخالف بیان بازی کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
-
یوکرین کے صدر زیلینسکی کو روس کے سابق صدردیمتری میدویدیف کی نئے سال کی انوکھی مبارک باد، کہا، "آخری سال مبارک ہو"
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۴روس کے سابق صدر و وزیر اعظم دیمتری میدویدیف نے یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کو نئے عیسوی سال کی انوکھی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ "آخری سال مبارک ہو۔"
-
ڈھاکا: پاکستانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ہندوستانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶ڈھاکا میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق اور ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی غیر رسمی ملاقات ہوئی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کا یمن سے مکمل فوجی انخلا کا اعلان!
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے یمن میں موجود اپنی باقی ماندہ انسداد دہشت گردی ٹیموں کے مشن کو باضابطہ طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران: آئی آر جی سی کا کامیاب فوجی آپریشن، کئی دہشت گرد گرفتار
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۰سپاہ پاسداران کی قدس بیس نے ایران کے جنوب مشرقی ضلع سراوان میں ایک دہشت گرد سیل کو تباہ کر کے اس کے ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
بنگلا دیش: سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کو سپرد خاک کردیا گيا
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو ڈھاکہ میں ان کے شوہر اور ملک کے سابق صدر ضیاء الرحمان کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا۔