-
بنگلا دیش: سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کو سپرد خاک کردیا گيا
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۴بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو ڈھاکہ میں ان کے شوہر اور ملک کے سابق صدر ضیاء الرحمان کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا۔
-
ہندوستان: اندور میں آلودہ پانی پینے سے 8 افراد کی موت
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۹ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں آلودہ پانی پینے سے 8 افراد کی موت ہو گئی ہے اور 100 سے زیادہ افراد مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔
-
ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کی ٹرمپ کی دھمکی اقوام متحدہ اور بین الاقوامی قوانین کی کھُلی خلاف ورزی: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایران کے خلاف طاقت کے استعمال کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کو اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کی کھُلی خلاف وزری قرار دیا ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں 65 سال کے بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا دوبارہ آغاز
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۰پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 65 سال کے بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا دوبارہ آغاز ہو رہا ہے۔
-
چین کا تین محاذوں پر تائیوان کے خلاف فوجی محاصرہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳چین نے زمین، سمندر اور فضا سے تائیوان کا گھیرا تنگ کر دیا ہے۔
-
اسرائیل کی کارروائی عالمی نظام کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؛ انروا
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی انروا نے تنظیم کے دفاتر کا پانی اور بجلی منقطع کرنے کے صیہونی حکومت کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی نظام کے لیے ایک دھچکا قرار دیا ہے ۔
-
حالات سنوارنے کے لیے حکمران راستہ نکالیں : پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کی اپیل
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے حالات بہتر بنانے کے لئے صاحبان اقتدار سے کوئی طریقہ کار نکالنے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کے مسلم علاقے اوکھلا میں تین سو گھروں پر یو پی حکومت کی بلڈوزر کارروائی
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴دہلی کے مسلم آبادی والے علاقے اوکھلا میں یوپی حکومت نے تین سو گھروں پر بلڈوزر چلانے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔
-
ہندوستان: اترپردیش میں ایس آئی آر کے تحت دو ہزار تین سو ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جانے پر نیا ہنگامہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں ایس آئی آر میں ایک گاؤں کے پردھان سمیت سبھی دو ہزار تین سو ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکال دیئے جانے پر نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا ہے۔
-
اسرائیل کو آٹھ اعشاریہ چھ ارب ڈالر کے لڑاکا طیارے فروخت کرنے کی امریکی منظوری
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴امریکی محکمہ جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اسرائیل کو بوئنگ ایف پندرہ لڑاکا طیارے فروخت کرنے کے لئے آٹھ اعشاریہ چھ ارب ڈالر کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔