-
ہندوستان: گجرات میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۷گجرات کے کچھ میں جمعہ کی صبح 4.4 شدت کا زلزلہ آیا جس کا مرکز 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔ کم گہرائی کے باعث جھٹکے محسوس ہوئے، تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
-
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان جمعے کی دوپہر ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
-
غزہ میں فلسطینیوں کی صورت حال ناقابل قبول: پوپ لیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ لیو نے حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر اپنی تقریر میں غزہ میں فلسطینیوں کی صورت حال کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
صنعاء مزاحمت کے اصولوں پر پوری طرح قائم، کسی قسم کی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا: تحریک انصار اللہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶یمنی مقاومتی تنظیم نے انتباہ دیا ہے کہ صنعاء اور لبنان کے خلاف کسی قسم کی جارحیت کی صورت میں بھرپور جواب دیا جائے گا۔
-
ایران سے دشمنوں کی ناراضگی اور دشمنی کی کیا ہے اصلی وجہ؟ نائب وزیر خارجہ نے بتائی
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۲ایران کے نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کی جارحیت ایران کے ایٹمی پروگرام کی وجہ سے نہیں بلکہ اسلامی نظام کے تحت قوم کی پیش رفت سے ناراضگی کی علامت ہے۔
-
کرسمس کے موقع پر صدر ایران کی مسیحی شہید کے اہل خانہ سے ملاقات
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۰ایران اسلامی کے صدر مسعود پزشکیان نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر مسیحی شہید رزمک خاچاتوریان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔
-
قاسم سلیمانی ایک سچے اور شجاع انسان اور ایک بڑے مفکر تھے: روسی صنعت کار اور مفکر
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۶ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر، میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر روس کے صنعت کار اور مفکر دیمیتری مالیشف نے ایک خصوصی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے شہید قاسم سلیمانی سے 2015 سے 2017 کے بیچ ملاقاتوں کی یاد تازہ کی۔
-
روس: امریکہ کیریبین سی میں بحری قزاقی جیسے اقدامات بند کرے
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۲وینزویلا کو غیر مستحکم کرنے کے لیے واشنگٹن کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ایسے اقدامات بند کرے جو بحری قزاقی کے زمرے میں آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج، ہم حقیقی معنوں میں بحیرہ کیریبین میں افراتفری کا مشاہدہ کر رہے ہیں.
-
لبنان، جنگ بندی کے باوجود صیہونی ڈرون حملہ، لبنانی شہری شہید
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۰صیہونی حکومت نے لبنان کے ساتھ جنگ بندی کو پاؤں تلے روندتے ہوئے ایک بار پھر ایک گاڑی کو فضائی حملے کا نشانہ بناکر اسے تباہ کردیا۔
-
پاکستان: بانی پاکستان کا یوم پیدائش آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸بانی پاکستان محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے