روس: امریکہ کیریبین سی میں بحری قزاقی جیسے اقدامات بند کرے
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i450697-روس_امریکہ_کیریبین_سی_میں_بحری_قزاقی_جیسے_اقدامات_بند_کرے
 وینزویلا کو غیر مستحکم کرنے کے لیے واشنگٹن کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ایسے اقدامات بند کرے جو بحری قزاقی کے زمرے میں آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج، ہم حقیقی معنوں میں بحیرہ کیریبین میں افراتفری کا مشاہدہ کر رہے ہیں.
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۲ Asia/Tehran
  • روس: امریکہ کیریبین سی میں بحری قزاقی جیسے اقدامات بند کرے

 وینزویلا کو غیر مستحکم کرنے کے لیے واشنگٹن کے اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ ایسے اقدامات بند کرے جو بحری قزاقی کے زمرے میں آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج، ہم حقیقی معنوں میں بحیرہ کیریبین میں افراتفری کا مشاہدہ کر رہے ہیں.

سحرنیوز/دنیا:   ماریا زاخارووا نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ کیریبین کے علاقے میں ایک بار پھر بحری قزاقی، حملہ اور ڈکیٹی جیسے اقدامات دوبارہ فروغ دیا جارہا ہے۔

 ہمیں فالو کریں: 

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel