-
حضرت عیسیٰؑ کی ولادت با سعادت، پورے ایران میں جشن کا ماحول، صدر مملکت کا تہنیتی پیغام
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۷۲۵ دسمبر نبی خدا، مبشرِ مصطفیٰؐ حضرت عیسیٰؑ کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس مناسبت سے دنیا بھر میں آپؑ کے پیروکار اور عقیدت مند بڑے جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ جشن منانے میں مصروف ہیں وہیں پورا ایران ملک میں مقیم عیسائی برادری کے مل کر ایک ساتھ جشن منا رہا ہے۔
-
پاکستان میں سب کے حقوق برابر ہیں، شہباز شریف
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۸پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام پوری انسانیت کے لئے محبت، بردباری اور خدمت کا پیغام لائے۔ آج دنیا کو ان کے پیغام کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔
-
ترکیہ کے وزیر خارجہ کی حماس کے رہنماؤں سے ملاقات
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۸ترکیہ کے وزیرخارجہ نے حماس کے اعلیٰ رہنماؤں سے ملاقات کے دوران فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت جاری رکھنے اور غزہ کے لئے انسانی امداد بڑھانے کا اعلان کیا۔
-
ہندوستان میں لاقانونیت عروج پر! شدت پسند ہندو تنظیموں کا کرسمس کا جشن منانے والوں پر حملہ، کانگریس نے مودی حکومت پر کی سخت تنقید
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳کرسمس تہوار کے موقع پر ہندوستان کے مختلف حضوں میں شدت پسند ہندو تنظیموں نے عیسائی مذہب کے ماننے والوں پر حملہ کیا ہے۔ اس دوران کئی مقامات پر معصوم بچوں پر بھی حملے کئے جانے کی خبر ہے۔ ان تشدد کے واقعات پر اپوزیشن پارٹی کانگریس نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
خلیج فارس میں آئی آر جی سی کی بڑی کارروائی+ ویڈیو
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳سپاہِ پاسداران انقلاب اسلامی کی نیول فورس نے خلیج فارس میں ایک انتہائی اہم آپریشن کے دوران 40 لاکھ لیٹر اسمگل شدہ ایندھن سے لدے ایک بڑے بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے۔
-
تہران-مشہد کی پروازہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۷سپاہ پاسداران کی ہوائی جہازوں کی سیکورٹی کے سربراہ نے کہا ہے سیکوریٹی اہل کار کا اسلحہ لے کر ہائی جیکنگ کی کوشش کی گئی تھی لیکن ہمارے ساتھیوں نے اس کی کوشش ناکام بنا دیا اور طیارہ صحیح وسالم مشہد ایئر پورٹ پر لینڈ کر گیا۔
-
اقوام متحدہ میں ایرانی مشن: زیرو افزودگی اور جبری مذاکرات کا سوچیں بھی مت
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران افزودگی کے خاتمے اور دباؤ کو مذاکرات و سفارت کاری کا نام نہيں دیا جا سکتا۔
-
ہندوستان کا نیا خلائی مشن، ایل وی ایم تھری-ایم سکس بدھ کو روانہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے بدھ کے روز ایل وی ایم تھری- ایم سکس مشن کو لانچ کیا۔
-
یوکرین پر روس کے حملوں کے بعد پولینڈ نے یوکرین سرحد پر لڑاکا طیارے تعینات کر دیے.
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶یوکرین پر روس کے بڑے حملوں کے بعد پولینڈ نے اپنے لڑاکا طیارے یوکرین کی سرحد کے قریب تعینات کر دیے ہیں۔
-
پاکستانی وزیر دفاع کی بانی پی ٹی آئی پر سخت تنقید
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی کوششوں کے درمیان وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بانی پی ٹی آئی کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے انہیں مفاد پرست قرار دیا۔