-
پاکستان کی مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کا فوج سے غزہ کے سلسلے میں کسی بھی بیرونی دباؤ کے سامنے نہ جھکنے کا مطالبہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲پاکستان میں مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اور ممتاز علمائے کرام نے بیت المقدس کی آزادی اور صیہونی حکومت کے قبضے کے خاتمے کے لیے فلسطینیوں کی جدوجہد کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے پاکستانی فوج سے مطالبہ ہے کیا کہ وہ غزہ میں فوج بھیجنے یا حماس کی مزاحمتی تحریک کو غیر مسلح کرنے کے لیے کسی بھی بیرونی دباؤ کے سامنے نہ جھکے۔
-
آسمان میں ایران کا لہراتا پرچم، خلائی دنیا میں ایک اور بڑا قدم، سیٹلائٹ لانچنگ کی تیاری مکمل
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶ایران کا جدید ترین کوثر سیٹلائٹ روس کے سوئز لانچنگ راکٹ کے ساتھ کامیابی سے منسلک کر دیا گیا ہے۔ تمام ٹیکنیکی ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد سسٹم کو لانچنگ کے لیے تیار قرار دے دیا گیا ہے۔
-
پاکستان: تیل کی تنصیبات کے محافظ پولیس اہلکاروں پر حملہ، 5 اہلکار جاں بحق
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰شمال مغربی پاکستان میں تیل کی تنصیبات کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر حملے میں پانچ پولیس اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
جنوبی لبنان میں دو شدید دھماکوں کی خبر
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے صوبہ نبطیہ کے مرجعیوں علاقے کی میس الجبل کالونی میں چند منٹ کے فاصلے پر دو شدید دھماکے ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان میں جمہوریت پر حملہ ہو رہا ہے: راہل گاندھی
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸ہندوستانی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے ہندوستان میں انتخابات کی منصفانہ حیثیت پر اٹھائے سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان میں جمہوریت پر حملہ ہو رہا ہے۔
-
افغانستان میں ایک کروڑ ستر لاکھ افراد بھوک و افلاس میں سردیاں گزارنے پر مجبور: اقوام متحدہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں ایک کروڑ ستر لاکھ افراد بھوک و افلاس میں سردیاں گزار رہے ہیں۔
-
صیہونی حکومت موسم سرما کو غزہ کے باشندوں کے قتل عام کے لیے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے: یورو میڈ ہیومن رائٹس مانیٹر
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۳یورو میڈ ہیومن رائٹس مانیٹر نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت موسم سرما کو غزہ کے باشندوں کے قتل عام کے لیے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے جوہری معاہدے کو لے کر ہنگامی اجلاس
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایران کے جوہری معاہدے، جسے مشترکہ جامع منصوبہ بندی (JCPOA) کہا جاتا ہے، پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لئے منگل کو ایک اہم اجلاس منعقد کرے گی۔
-
ہندوستان: دہلی میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن کے باہر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ، ہندوستانی ہائی کمشنر بنگلہ دیشی وزارت خارجہ میں طلب
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں بنگلہ دیشی ہائی کمیشن کے باہر ہندو تنظیموں نے مظاہرہ کیا جس کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہونے کی خبر ہے۔
-
دنیا کے سب سے بڑے تجارتی مواصلاتی سیٹلائٹ کی الٹی گنتی شروع، اسرو تاریخ رقم کرنے کو تیار
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹ہندوستانی خلائی تحقیقاتی ادارہ (اسرو) بدھ کے روز ایک تاریخی تجارتی خلائی مشن انجام دینے جا رہا ہے، جس کے تحت دنیا کا اب تک کا سب سے بھاری تجارتی مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں بھیجا جائے گا۔ اس مشن کے لیے بھاری لفٹ راکٹ ایل وی ایم 3-ایم6 کی لانچ کے سلسلے میں الٹی گنتی منگل کی صبح تقریباً 8 بج کر 55 منٹ پر شروع کر دی گئی ہے۔