-
البانیہ کے مختلف علاقوں میں حکومت مخالف مظاہرے، وزیر اعظم کے دفتر پر پیٹرول بموں سے حملہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۱یورپی ملک البانیا کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر حکومت مخالف مظاہروں کی اطلاعات ہیں۔
-
بنگلہ دیش نے بھی ہندوستان میں ویزا خدمات معطل کردیں
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۲اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش نے دہلی اور تری پورہ میں ویزا خدمات کو معطل کر دیا ہے۔
-
پاکستان: شدید دھند کے باعث پنجاب کی موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۵لاہور : پنجاب کی اہم موٹر ویز شدید دھند کے باعث مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہیں۔
-
یورپی کمیشن کا گرین لینڈ اور ڈینمارک سے اظہارِ یکجہتی
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۳یورپی کمیشن کی سربراہ ارسولا وان ڈرلائن نے ڈینمارک سے تعلق رکھنے والے گرین لینڈ جزیرے پر امریکہ کی جانب سے قبضے کی دھمکی کو مسترد کردیا ہے۔
-
جنگ بندی کی کوششیں ناکام، غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری: اقوام متحدہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۹اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ غزہ میں کوئی جنگ بندی نہیں ہے اور اسرائیل بمباری اور امداد کے داخلے کو روک رہا ہے۔
-
دشمن کی ہر حرکت پر گہری نظر، دفاع مضبوط: بری فوج کے سربراہ
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۱ایران کی بری فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج گوریلا جنگ سمیت کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کی توانائی میں مسلسل اضافہ کر رہی ہیں۔
-
ہندوستان نے بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ میں ویزا سہولت روک دی
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶ہندوستان نے بنگلہ دیش کے دوسرے سب سے بڑے شہر چٹا گانگ میں اپنے ویزا درخواست مرکز پر ویزا خدمات کو عارضی طور پر معطل کر دیا ہے
-
ماسکو میں دھماکا، روسی جنرل ہلاک
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱روس کے دارالحکومت ماسکو میں کار میں بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں روسی جنرل ہلاک ہوگیا۔
-
ہندوستان؛ مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچے جانے پر وزیر اعظم کی خاموشی کے خلاف کانگریس کا احتجاج
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے ایک مسلم ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے کے بہار کے وزیر اعلی کے نازیبا اقدام پر وزیر اعظم مودی کی خاموشی کو قابل اعتراض قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں آرایس ایس نے حکمراں پارٹی بی جے پی کے اقدامات سے خود کو الگ کرلیا
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶اطلاعات کے مطابق ہندوستان میں ہندو تنظیم آر ایس ایس نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی، بی جے پی، کے اقدامات سے الگ کرلیا ہے۔