-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج سے شروع ہو رہا ہے "چلۂ کلاں"، سری نگر میں ’فیرن ڈے‘ کا انعقاد
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۱کشمیر میں سخت ترین سردی کا 40 روزہ ’چلۂ کلاں‘ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ ’چلۂ کلاں‘ سردیوں کا 40 دن کا شدید مشکل ترین دور ہوتا ہے جو 29 جنوری تک جاری رہتا ہے۔
-
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری عراق کے چار روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئے
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۲صدر پاکستان کی اعلیٰ عراقی قیادت سے ملاقاتوں کے دوران مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت متوقع ہے
-
ایران اور روس کا تعاون مکمل طور پر اسٹریٹیجک: روسی مبصر آنتون مارداسوف
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۳روس کے ایزوتسیا اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے سیاسی امور کے ماہر آنتون مارداسوف نے سید عباس عراقچی اور سرگئی لاوروف کی ملاقات اور گفتگو کا جائزہ لیا۔
-
کراچی میں شدید دھند، حدِ نگاہ متاثر؛ بین الاقوامی پروازیں متبادل ائیرپورٹس پر منتقل
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۳کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے کئی بین الاقوامی پروازوں کو دوسرے ائیرپورٹس پر منتقل کر دیا گیا۔
-
ایپسٹین اسکینڈل: متنازعہ دستاویز کے اجرا پر سنسرشپ اور پردہ پوشی کے الزامات
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۹امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کے کیس کی لاکھوں دستاویزات جاری کیے جانے کے بعد کانگریس کے اراکین نے ان دستاویزات کے اجراء میں پردہ پوشی اور سنسرشپ کی شکایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان دستاویزات میں کم از کم دو اہم دستاویزات غائب ہیں۔
-
غزہ میں شہداء کی تعداد 70 ہزار 925 تک جا پہنچی
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۲غزہ کے محکمہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران 13 فلسطینی شہیدوں کے جسد خاکی کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
-
اقتصادی سفارت کاری حقیقت پسندانہ اور عملی بنیادوں پر قائم ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۱وزیر خارجہ نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ ملک کی خارجہ پالیسی کو پیداوار، برآمدات، نقل و حمل اور ٹرانزٹ پالیسی سے ہم آہنگ کیا گیا ہے۔
-
تائیوان کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت پر سخت ردعمل دیا جائے گا ؛ چین کا انتباہ
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۶چین نے تائیوان کے لئے امریکی ہتھیاروں کی فروخت کے نئے پیکج کے اعلان پر سخت جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان اور بشری بی بی کی سزا کو سیاسی انتقام قرار دیا
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰پاکستان تحریک انصاف نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو سترہ برس قید کی سزا کے عدالتی فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔
-
روس کا یورپ کو انتباہ؛ دشمنانہ اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰روس نے یورپ کو خبردار کیا ہے کہ اس کے دشمنانہ اقدامات کا جواب دیا جائے گا