-
ترجمان وزارت خارجہ : صیہونی جرائم کی حمایت واشنگٹن کے لئے اخلاقی زوال
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۶ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی صیہونی نواز پالیسیوں اور سنگین جنگی جرائم کے ارتکاب کے باوجود اس کی مکمل حمایت کرنے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اُسے واشگٹن کے لئے اخلاقی زوال قرار دیا ہے۔
-
نجف: حرم علوی میں صحن حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی تعمیر کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کی رونمائی
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰نجف اشرف میں حرم حضرت علی علیہ السلام کے احاطے میں صحن حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی تعمیر کے یادگاری ڈاک ٹکٹ کی رونمائی، ایرانی اور عراقی حکام کی موجودگی میں اس صحن کے افتتاح کے دوران کی گئی۔
-
اقوام متحدہ : غزہ میں خوراک کی رسائی میں بہتری لیکن زندگی ابتر
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے کہا ہے کہ غزہ میں خوراک کی رسائی میں بہتری آرہی ہے لیکن زندگی ابتر حالات سے دوچار ہے ۔
-
ونزوئيلا : وائٹ ہاؤس کے بیانات مہذب اصولوں کی "کھلی توہین"
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۷اقوام متحدہ میں وینزویلا کے سفیر نے اس ملک کے وسائل کے بارے میں امریکی صدر کے حالیہ دعووں کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی "بے رحمانہ" خلاف ورزی اور نوآبادیاتی عمل قرار دیا ہے۔
-
داعش خراسان کے ترجمان کی گرفتاری
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳داعش خراسان کے ترجمان اور تنظيم کے میڈیا وِنگ کے مبینہ بانی سلطان عزیز عزام کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
جنگ بندی معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پر غاصب صیہونی فوج کے جارحانہ حملے، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶جنگ بندی معاہدے کے آغاز کے ستّرویں دن صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں وسیع پیمانے پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جارحانہ حملے کئے ہیں جن کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
ہمارے ججوں پر امریکی پابندی ایک غیر جانبدار ادارے کی خود مختاری پر حملہ: عالمی فوجداری عدالت
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷عالمی فوجداری عدالت نے اپنے 2 ججوں پر امریکہ کی جانب سے پابندی عائد کئے جانے کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
ہندوستان: نقاب کھینچنے کا معاملہ، شدید تنقیدوں کے درمیان بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے خلاف مظاہروں کا آغاز
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۰ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچے جانے کے بعد سخت تنقیدوں میں گھر گئے ہیں اور ان کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔
-
پاکستان: شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں پانچوں حملہ آور ہلاک، حملہ ناکام
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۳پاکستانی سیکورٹی ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سیکورٹی فورسز کے بٹالین ہیڈکوارٹر پر آج دہشت گردانہ حملہ ہوا تاہم فورسز نے بر وقت کارروائی کرکے حملہ ناکام بنادیا۔
-
بنگلہ دیش: انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد مظاہرے و توڑپھوڑ، قومی سوگ کا اعلان
Dec ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۷ڈھاکہ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق انتخابی امیدوار شریف عثمان ہادی کی موت کے بعد بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں پرتشدد احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔