-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور افغان طالبان کو لے کر اقوام متحدہ کی چونکانے والی رپورٹ
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو افغان طالبان سے کافی لاجسٹک اور آپریشنل مدد ملتی رہی ہے۔
-
ایرانی فٹسال کوچ پاکستان کی قومی فٹسال ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴پاکستان فٹسال فیڈریشن نے ایران کی قومی فٹسال ٹیم کے سابق گول کیپر اور قومی فٹسال ٹیم کے کوچ علی ایمانی کو پاکستان کی مردوں کی قومی فٹسال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔
-
ایران اور روس کے درمیان تعاون کی ایک اہم دستاویز پر دستخط
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ماسکو میں دونوں ممالک کی وزارت خارجہ کے درمیان تعاون کی ایک اہم دستاویز پر دستخط کیے ہیں۔
-
ہندوستان: پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان منریگا اسکیم کا نام بدلنے والا بِل منظور ہوگیا
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج شدید ہنگامہ آرائی اور اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان ایوان زیریں لوک سبھا میں منریگا اسکیم کا نام بدلنے والا بِل "وی بی جی رام جی" منظور ہوگیا۔
-
پاکستان: 21 دسمبر کو جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۹جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 21 دسمبر کو ملک گیر احتجاج ہوگا، جماعت اسلامی اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔
-
ایکواڈور فوج بھیجنے کے امریکی اعلان کے درمیان وینزویلا کی طرف سے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۲امریکہ اور وینزویلا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امریکی فوج ایکواڈور بھیجنے کے منصوبے کے اعلان کے درمیان وینزویلا کی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے۔ ا
-
غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے 4 بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحانہ کارروائیوں کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے 17 فلسطینی شدید بارش اور سردی سے شہید ہوگئے ہیں۔ 4 بچے بھی شہید ہونے والوں میں شامل ہیں۔
-
افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی علاقے کے امن کے لیے بڑا خطرہ: پاکستانی دفتر خارجہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گرد عناصر کی موجودگی علاقائی امن و سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے۔
-
ہندوستان: نقاب کھینچنے کا معاملہ، بہار کے وزیر اعلیٰ پر تنقید میں شدت، اب سابق بالی ووڈ اداکارہ ثنا خان نے کہا، "دل چاہ رہا تھا ان کے کان پر دو لگاؤں"
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۴ہندوستان کی ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے ذریعہ ایک مسلم خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچے جانے کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ اب سابق بالی ووڈ اداکارہ ثناہ خان نے بھی نتیش کمار کی نقاب کھینچنے والی حرکت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
اگر امریکی جارحانہ پالیسیوں پر عالمی برادری کا ردِعمل سامنے نہیں آیا تو بین الاقوامی تعلقات میں ایک خطرناک روایت جنم لے گی: ایرانی وزارت خارجہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۴ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وینزویلا کے خلاف امریکہ کے دھمکی آمیز بیانات اور اقدامات کی، جن میں بحری ناکہ بندی کی دھمکی اور وینزویلا کی قانونی تیل برآمدات کو روکنا شامل ہے، شدید الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے۔