-
کیا بی جے پی کی حکومت میں شیر بھی محفوظ نہیں ہیں؟ مدھیہ پردیش میں سال بھر میں 54 شیروں کی موت
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰ہندوستان کے’ٹائیگر اسٹیٹ‘ مدھیہ پردیش میں گزشتہ ہفتے 6 شیروں کی موت درج کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سال 2025 میں شیروں کی اموات کی کل تعداد 54 ہو گئی ہے۔ یہ 1973 میں پروجیکٹ ٹائیگر کے آغاز کے بعد کسی ایک سال میں اب تک کی سب سے زیادہ تعداد بتائی جارہی ہے۔
-
ہندوستانی وزارت خارجہ میں بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کی طلبی، ڈھاکہ میں ہندوستانی ہائی کمیشن کی سلامتی کا مطالبہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰ہندوستان نے ڈھاکہ میں ہندوستانی ہائی کمیشن کو دھمکیوں اور بنگلہ دیشی لیڈروں کے ہند مخالف بیانات پر بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر کو طلب کر کے اپنے مشن کی سلامتی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی حکومت کی ہٹ دھرمی اور سینہ زوری، کینیڈین وفد کو مغربی کنارے میں داخلے کی اجازت نہیں دی، رکن پارلیمان کو دھکّا دیا
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹غاصب اسرائیلی حکومت نے اپنی ہٹ دھرمی اور سینہ زوری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کینیڈا کے ایک پارلیمانی وفد کو مغربی کنارے میں داخل ہونے سے روک دیا۔
-
آئی اے ای اے کے معائنے کی وجہ سے قیمتی ایرانی معلومات اسرائیل اور امریکہ کو منتقل کی گئیں: سید عباس عراقچی
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹ایرانی وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا کی جانب سے پابندیوں کی واپسی کی کوشش سفارت کاری کے لیے ایک دھچکا تھی اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، آئی اے ای اے، کے معائنے کی وجہ سے قیمتی ایرانی معلومات اسرائیل اور امریکہ کو منتقل کردی گئی تھیں۔
-
برطانیہ میں ڈاکٹروں کی پانچ روزہ ہڑتال شروع، طبی خدمات متاثر، مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۵برطانیہ میں ڈاکٹروں کی پانچ روزہ ہڑتال شروع ہوگئی ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔
-
ہندوستانی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں، 9 ویں بار، مزید ایک مہینے کی توسیع
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۴اطلاعات کے مطابق پاکستان نے ہندوستان کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک مہینے کی توسیع کردی ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا ہے۔
-
ہندوستان: اخلاق ہجومی تشدد مقدمہ واپس لینے کی یوگی حکومت کی عرضی کو گورنر کی منظوری، ماہرینِ قانون اور سِول سوسائٹی حیران
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰اخلاق ہجومی تشدد کیس میں اترپردیش کی یوگی حکومت کی جانب سے مقدمہ واپس لینے کی عرضی کو گورنر کی منظوری پر ماہرینِ قانون اور سِول سوسائٹی کے حلقوں نے حیرانی اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی غیر یقینی؛ سلامتی کونسل نے شہری ہلاکتوں اور مغربی کنارے کے تشدد پر تشویش ظاہر کی
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ممبران نے غزہ میں جنگ بندی کی نازک صورتحال پر تنقید کرتے ہوئے نام نہاد امن معاہدے کے باوجود فلسطینیوں کی مسلسل شہادتوں اور مغربی کنارے میں تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: ایران این پی ٹی کے تحت اپنے قانونی جوہری حق سے دستبردار نہیں ہوگا
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی کے مطابق ایران کے قانونی حقوق سے ہرگز دستبردار نہیں ہوگی۔
-
نئی بستیوں کی تعمیر اقوام متحدہ کے فیصلوں کے خلاف ہے، سعودی عرب کا مؤقف
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جانب سے مغربی کنارے میں نئی بستیوں کی تعمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔