-
نئی دہلی میں خواتین کا فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶دہلی میں خواتین نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے
-
غزہ میں خیمہ بستیوں کے حالات تشویشناک، ترجمان سول ڈیفنس کی وارننگ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱غزہ کی سول ڈیفنس کے ترجمان نے خیمہ بستیوں میں مقیم فلسطینی پناہ گزینوں کی صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے آئندہ موسمی تبدیلیوں کے پیش نظر سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے
-
ایران میں لڑکیوں کے سب سے زیادہ نام کون سی عظیم ہستی کے نام پر رکھے جاتے ہيں ؟ آبادی کے ادارے نے اعلان کر دیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران میں آبادی کی نگرانی اور شہری رجسٹریشن کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ فاطمہ اور زہرا ایرانی لڑکیوں کے ناموں میں سب سے زیادہ عام ہیں۔
-
اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر کی صیہونی جرائم کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے عالمی برادری سے دنیا کو نسلی تصفیے جیسے انسانیت سوز جرائم سے پاک کرنےکے لئے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی نسل کشی روکنے اور نسلی تصفیے نیز انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کرنے والوں کو سزا دلوانے کے لئے ٹھوس اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی ویزا کے لیے سوشل میڈیا ریکارڈ لازمی قرار
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴امریکا جانے والے سیاحوں سے سوشل میڈیا پر ان کی پانچ سالہ سرگرمیوں کی تفصیلات طلب کی جائیں گی
-
امریکا کی غیر قانونی کارروائیاں عالمی امن کو نقصان پہنچا رہی ہیں: صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کریبین اور وینزوئلا کے ساحلی علاقوں میں بے بنیاد دعووں سے امریکا کے غیر قانونی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی پامالی اور عالمی و امن وسلامتی کے لئے خطرناک بدعت قرار دیا ہے
-
غرب اردن میں اسرائیلی جارحیت، متعدد مقامات پر حملے
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲غرب اردن میں آج بھی صیہونی حکومت نے اپنی جارحانہ کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے اس علاقے میں متعدد مقامات پر حملے کئے ہيں-
-
پاکستان ؛ پولیس نے عمران خان کی بہنوں کی قیادت میں پی ٹی آئی کا دھرنا ختم کرایا
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۳پاکستان میں پولیس نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بہنوں کی قیادت میں پی ٹی آئی کا احتجاجی دھرنا ختم کرادیا ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں انتخابی اصلاحات پر گرما گرم بحث
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں آج انتخابی اصلاحات پر بحث گرما گرم بحث ہوئی جس میں حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے پر جم کر برسے۔
-
غزہ کی سرحد میں تبدیلی ناقابلِ قبول ہے : اقوام متحدہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶غزہ میں صیہونی فوج کے کمانڈر کی جانب سے نئی سرحد کے تعین کے بعد اقوام متحدہ نےخبردار کیا ہے کہ وہ غزہ اور صیہونی حکومت کی سرحد میں کسی بھی تبدیلی کو تسلیم نہیں کرے گی