قطر،علاقے  میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں مصروف
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i454742-قطر_علاقے_میں_کشیدگی_کم_کرنے_کی_کوششوں_میں_مصروف
قطر کی وزارت خارجہ نے  علاقے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری رہنے کی خبر دی ہے
(last modified 2026-08-04T18:16:46+00:00 )
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۶ Asia/Tehran
  • قطر،علاقے  میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں مصروف

قطر کی وزارت خارجہ نے  علاقے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری رہنے کی خبر دی ہے

سحرنیوز/عالم اسلام:   قطر کی  وزارت خارجہ کے ترجمان نے  کہا ہے کہ   ثالثین کی کوششیں  ایرا ن اور امریکا کے درمیان  مذاکرات شروع  ہونے کے لئے  زمین ہموار کرنے کی کوششوں پر مرکوز ہیں ۔

ارنا  نے الخلیج  آن لائن کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ  قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری  نے  کہا ہے کہ  علاقے میں کشیدگی کم کرنے کے لئے ثالثین کی کوششیں جاری ہیں۔

انھوں نے کہا  کہ فی الحال قطر کی  اولین ترجیح  ایران اور امریکا کے درمیان  مذاکرات شروع ہونے کے لئے  حالات کو سازگار  بنانا ہے۔ 

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel