-
مسلمانوں سے متعلق جاپانی حکومت کا حیران کن فیصلہ، قبرستان کے لئے جگہ دینے سے انکار
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴جاپانی حکومت نے ملک میں رہنے والے مسلمانوں سے متعلق ایک حیران کن فیصلہ کیا ہے، اس فیصلے کے مطابق اب مسلمانوں کو تدفین کے لئے جگہ نہیں ملے گی۔
-
مغربی کنارے میں صیہونی آباد کاروں کا اطالوی و کینیڈین رضاکاروں پر حملہ
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۰صیہونی آباد کاروں نےمغربی کنارے میں اطالوی اور کینیڈین رضاکاروں پر حملہ کیا ہے
-
شنگھائی تعاون تنظیم کی اکیسویں فوجی مشقیں ایران میں منعقد ہوں گی
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷شنگھائی تعاون تنظیم کے علاقائی انسداد دہشت گردی ڈھانچے کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکرٹری نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے فریم ورک کے اندر اکیسویں فوجی مشقیں ایران میں منعقد ہونگی۔
-
عراق؛ تعمیر نو اتحاد نے محمد شیاع السوڈانی کو آئندہ حکومت کے لیے نامزد کیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵عراق کے ری کنسٹرکشن اینڈ ڈویلپمنٹ" اتحاد نے محمد شیاع السوڈانی کو اگلی حکومت بنانے کے لیے اپنا امیدوار قرار دینے پر تاکید کی ہے
-
ہندوستان؛ اپوزیشن کے شدید احتجاج پر لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۹ہندوستان میں لوک سبھا میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی جامع نظر ثانی (ایس آئی آر) کے عمل پر بحث کرانے کے مطالبے پر اپوزیشن کے ہنگامے کے باعث آج کوئی کام کاج نہیں ہو سکا اور ایوان کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی
-
پابندیوں کے باوجود ایران ڈی ایٹ میں سرگرم
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲ایران کی تجارتی ترقی تنظیم کے سربراہ نےایران کے خلاف یکطرفہ پابندیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تمام تر دباؤ کے باوجود، ایران ڈی ایٹ فریم ورک کے دائرے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے گا ۔
-
موبائل فون کمپنی ایپل کا موبائل فونز میں سرکاری ایپ نصب کرنے کا ہندوستانی حکم ماننے سے انکار
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۲اطلاعات کے مطابق امریکی موبائل فون کمپنی ایپل نے ہندوستانی حکومت کا فونز میں سرکاری ایپ "سنچار ساتھی" نصب کرنے کا حکم ماننے سے انکار کردیا ہے۔
-
جہاز ہوا میں، ملی بم کی خبر، حیدرآباد کی جگہ ممبئی پہنچ گئی فلائٹ!
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۹کویت سے حیدرآباد آ رہی انڈیگو ایئر لائنس کی ایک پرواز کو منگل کے روز بم کی دھمکی کے بعد ممبئی کی طرف موڑ دیا گیا۔
-
غزہ پٹی میں طبی وسائل اور دواؤں کی شدید قلت: فلسطین کی وزارت صحت
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰غزہ پٹی میں فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اس علاقے کو طبی وسائل اور دواؤں کی شدید قلت کا سامنا ہے۔
-
پاکستان: بنوں میں حملہ، شمالی وزیرستان کے اسسٹنٹ کمشنر سمیت 4 افراد جاں بحق
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کےشہر بنوں میں ہونے والے حملے میں شمالی وزیرستان کے اسسٹنٹ کمشنر اور پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جابحق ہوگئے ہیں۔