-
پاکستان: توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت ایک بار پھر منسوخ
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۰پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت آج ایک بار پھر ملتوی کردی گئی ہے۔
-
امریکہ: وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ، حملہ آور افغان شہری گرفتار
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۳امریکہ کے دارالحکومت واشگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے نزدیک فائرنگ کرنے والے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فائرنگ میں امریکی نیشنل گارڈز کے دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے تھے۔
-
غرب اردن میں زمینوں کی خریداری کا صیہونی حکومت کا بِل غاصبانہ قبضے کو قانونی بنانے کا منصوبہ: تحریک حماس
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ صیہونی پارلیمنٹ میں غرب اردن کی زمینوں کی خریداری کا بِل غاصبانہ قبضے کو قانونی بنانے کا منصوبہ ہے۔
-
امریکہ حقیقی مذاکرات کا کوئی ارادہ ہی نہیں رکھتا: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵ایران کے وزیر خارجہ نے فرانس کے مشہور ٹی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ حقیقی مذاکرات کا کوئی ارادہ ہی نہیں رکھتا ہے۔
-
ہانگ کانگ: تائی پو شہر کی کثیر منزلہ کئی عمارتوں میں بھیانک آتش زدگی، 44 افراد ہلاک، سینکڑوں لاپتہ
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۴ہانگ کانگ کے شہر تائی پو میں کئی کثیر المنزلہ عمارتوں میں بھیانک آتش زدگی کے نتیجے میں کم از کم 44 افراد ہلاک اور سینکڑوں لاپتہ ہو گئے ہیں۔
-
شام ؛ ادلب کے کفر تکریم میں شدید دھماکہ، ساحلی شہروں میں مظاہرے
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵شام میں احمد الشرع سے وابستہ کچھ میڈیا اداروں نے اعلان کیا کہ ادلب کے دیہی علاقوں میں واقع شہر کفر تکریم کو ایک شدید دھماکے نے ہلا کر رکھ دیا.
-
بنگلہ دیش میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا، عوامی لیگ سڑکوں پر نکلنے کو تیار
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴بنگلادیش کی عوامی لیگ نے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عبوری حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کیا ہے
-
ایران کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی مسلط کردہ جنگ میں پاکستانی عوام اور حکومت کی حمایت پر علی لاریجانی کا شکریہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے ایران کے خلاف امریکہ اور صیہونی حکومت کی مسلط کردہ بارہ روزہ جنگ کے دوران ایران کی حمایت کرنے پر پاکستانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے-
-
کانگریس: آئين و جمہوری اقدار کے مخالف آج سیاسی فائدے کے لئے اس کا دم بھر رہے
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۹کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ آر ایس ایس نے آئین اور جمہوری اقدار کی کبھی حمایت نہیں کی مگر آج سیاسی فائدے کے لیے اس کا دم بھر رہی ہے
-
پاکستان : تارکین وطن کی اسمگلنگ کا مقابلہ کرنے کے بارے میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷حکومت پاکستان کی میزبانی میں تارکین وطن کی اسمگلنگ کا مقابلہ کرنے کے بارے میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگئی۔