-
26 نومبر صرف جشن کا نہیں بلکہ جائزے، خود احتسابی اور اجتماعی عزم کا دن
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۴ہندوستان میں ہر سال 26 نومبر کو یومِ آئین کے طور پر منایا جاتا ہے، جو ملک کے جمہوری سفر اور آئینی اقدار کی مضبوط بنیاد کی یاد دہانی کرواتا ہے۔ یہ دن نہ صرف تاریخی اہمیت رکھتا ہے بلکہ موجودہ دور میں شہری شعور، بنیادی حقوق، آئینی پابندی اور جمہوری ذمہ داریوں کے احساس کو بڑھانے کا ذریعہ بھی بنتا ہے۔
-
صیہونی وزیرِ جنگ مشکلات میں، برطرفی کے آثار نمایاں
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۲باخبر ذرائع کے مطابق، نتن یاہو اپنے وزیر جنگ اسرائیل کاٹس کو برطرف کرنے پر غور کر رہے ہیں۔
-
حزب اللہ کے ساتھ مکمل یکجہتی، دشمن کو شکست دینا ہمارا عزم ہے: انصار اللہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴عبدالملک الحوثی نے ہيثم طباطبائی کی شہادت پر حزب اللہ کی قیادت کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یمن پوری قوت کے ساتھ حزب اللہ کے ساتھ اور صہیونی جارحیت کے مقابلے میں محور مقاومت کی ثابت قدمی پر مکمل یقین ہے۔
-
ایران کی فٹبال ٹیم ورلڈ کپ کے دوسرے گروپ میں، فیفا کا باضابطہ اعلان
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵فٹبال ورلڈ کپ 2026 کی قرعہ اندازی سے 10 روز قبل، فیفا نے ابتدائي گروپنگ کا اعلان کردیا ہے۔
-
پنجاب کے کئی شہروں بشمول لاہور میں فضائی آلودگی بدستور غالب
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۵آلودہ ترین شہروں میں صوبائی دارالحکومت لاہور پہلےنمبر پر ہے
-
صیہونی میڈیا: نیتن یاہو کا ہندوستان کا دورہ منسوخ
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۹ایک صیہونی باخبر ذریعے نے رپورٹ دی ہے کہ نتن یاہو کا ہندوستان کا دورہ جو اس سال کے آخری دنوں میں انجام پانا تھا، ملتوی کردیا گیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کو مضبوط بنانا اولین ترجیح ہے: اردن کے وزیر خارجہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۵اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کو مستحکم کرنا اس وقت سب سے بڑا چیلنج ہے۔
-
ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے عراقچی کی ملاقات، تعلقات پر تبادلۂ خیال
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ ہیگ کے موقع پر ہالینڈ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ وان ویل سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
غزہ کی موجودہ صورت حال نسل کشی کی ایک اور شکل ہے : حماس
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ شدید بارشوں اور سردی سے غزہ پٹی میں پناہ گزینوں کی صورت حال مزید سنگين ہو گئی ہے جب کہ بنیادی پناہ گاہوں کی سہولیات کے فقدان نے ہزاروں بچوں، خواتین اور مریضوں کی زندگیوں کو انتہائی مشکل حالات سے دوچار کر دیا ہے۔
-
شام کے مختلف شہروں میں جولانی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے
Nov ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶شام کے بعض علاقوں سے جولانی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کی خبریں موصول ہوئی ہیں –