-
لبنان پر صیہونی حکومت کی گولہ باری کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶باخبر ذرائع کے مطابق، صیہونی فوج نے لبنان کے جنوبی علاقوں پر ایک بار پھر گولہ باری کی ہے۔
-
حافظ نعیم الرحمن: اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل طاقتور ممالک کے دباؤ کے باعث مؤثر کردار ادا کرنے سے قاصر ہیں
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲جماعت اسلامی کے زیر اہتمام بین الاقوامی گول میز کانفرنس میں شرکاء نے عالمی سیاسی تبدیلیوں، انسانی حقوق کی صورتِ حال اور مسلم ممالک کے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اس بات پر اتفاق کیا کہ مشترکہ مؤقف اور مربوط سفارتی حکمت عملی ہی مستقبل کے عالمی بیانیے کو بدلنے میں مؤثر ثابت ہو سکتی ہے۔
-
بنگلہ دیش نےپھر ہندوستان سے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو حوالے کرنے کا مطالبہ کیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۸حکومت بنگلہ دیش نے ایک بار پھر ہندوستان سے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو ڈھاکہ کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان : دہشت گردانہ حملہ، سیکوریٹی اہل کار جاں بحق اور دہشت گرد ہلاک
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے صوبائی ہیڈکواٹر پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈکوارٹرز پر دہشت گردوں کے خودکش حملے میں سیکوریٹی اہلکار جابحق اور دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کو علاقے میں لا قانونیت اور عدم استحکام پھیلانے سے روکنا ہوگا، وزير خارجہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴ایران کے وزیر خارجہ نے یمن کے لیے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے اور سینٹر فار ہیومینٹیرین ڈائیلاگ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔
-
ہندوستان: مسلم آبادی کو اجاڑنے کا سلسلہ جاری، احمدآباد میں 918 مکانات پر چلا بلڈوزر!
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵گجرات کے احمد آباد میں انتظامیہ نے جھیلوں سے قبضہ ہٹانے کی مہم تیز کر دی ہے۔ چنڈولا جھیل پر کارروائی کے بعد اب ایسن پور جھیل پر بنے سینکڑوں پختہ مکانوں کو منہدم کرنے کی مہم شروع کر دی گئی ہے۔ پیر (24 نومبر) کو صبح سے ہی ایسن پور جھیل علاقہ میں 15 سے زائد جے سی بی مشینیں پہنچیں اور 918 غیرقانونی مکانوں کو منہدم کرنے کا کام شروع کر دیا گیا۔
-
ہندوستان کے 53ویں چیف جسٹس بنے جسٹس سوریہ کانت، حلف برداری کے بعد مودی سے ملایا ہاتھ
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰ہندوستان کے 53ویں چیف جسٹس (سی جے آئی) کا حلف لے لیا۔۔ ہندوستانی عدلیہ کی تاریخ میں پہلی بار کسی چیف جسٹس کی حلف برداری میں بڑے بین الاقوامی عدالتی نمائندوں کی موجودگی رہی۔ تقریب میں بھوٹان، کینیا، ملیشیا، ماریشس، نیپال اور سری لنکا کے چیف جسٹس شریک تھے۔
-
غزہ میں غذائی اشیاء کی شدید قلت ، بھیانک بحران سر پر ، اقوام متحدہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۶فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی انروا نے غزہ میں غذائی قلت کی پالیسی کو جاری رکھنے اور مالی وسائل کی شدید کمی کے پیش نظر انسانی بحران میں اضافے کا اعلان کیا ہے ۔
-
ڈآکٹر علی لاریجانی: میں آج پاکستان کے دورے پر روانہ ہوں گا، پاکستان قوم 12 روزہ جنگ میں ہمارے ساتھ کھڑی رہی
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰ایران کی اعلیٰ ٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے اپنے پاکستان دورے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی حکومت غرب اردن میں بھی نسل کشی کر رہی ، انسانی حقوق کی تنظیم
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶مقبوضہ فلسطین میں بتسلیم نامی انسانی حقوق کی تنظیم نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کسی روک ٹوک کے بغیر غرب اردن میں نسل کشی جاری رکھے ہوئےہے