-
ایران کے خلاف IAEA بورڈ کی ایک اور ناپاک سازش، امریکا کا یورپی ٹرائیکا کے ساتھ مل کر تہران کے خلاف کیا ہے منصوبہ؟
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۸جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف یورپی ٹرائیکا اور امریکہ کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کے مسودے کی منظوری دے دی ہے-
-
شفافیت اور ایمانداری ملک و معاشرے کی فلاح و بہبود کی بنیادی شرط: صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے ایک خطاب میں شفافیت اور ایمانداری کو ملک، شہر اور معاشرے کی فلاح وبہبود کی بنیادی شرط قرار دیاہے۔
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش میں بندر کے سوگ میں دعوتِ غم، چار ہزار سے زیادہ سوگوار شریک
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش سے ایک حیران کن اور عجیب و غریب واقعے کی خبر ملی ہے۔ مدھیہ پردیش کے ایک گاؤں میں لوگوں نے ایک بندر کے سوگ میں انسانوں کے لئے مخصوص رسومات ادا کی ہیں۔
-
بیس ہزار بچوں کی شہادت غاصب اسرائيلی حکومت کی بربریت کا واضح ثبوت: تحریک حماس
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۲فلسطین کی تحریک حماس نے عالمی یوم اطفال کی مناسبت سے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بیس ہزار سے زیادہ بچوں کی شہادت غاصب اسرائیلی حکومت کی بربریت اور سفاکیت کا واضح ثبوت ہے۔
-
کینیڈا کی ایران مخالف قرارداد سیاسی اور تخریبی: اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹اقوام متحدہ میں نائب ایرانی مندوب نے کینیڈا کی ایران مخالف قرارداد کو سیاسی اور تخریبی قرار دیتے ہوئے اسے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ہندوستان: نتیش کمارنے 10ویں بار بہار کے وزیراعلیٰ کا عہدہ سنبھال لیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۸اطلاعات کے مطابق بہار کے صدر مقام پٹتہ میں آج جے ڈی یو لیڈر نتیش کمار نے 10ویں باربہار کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لے لیا۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں 23 دہشت گرد ہلاک
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۶پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے دو الگ الگ کارروائیاں انجام دی گئیں جن میں 23 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔
-
شہباز شریف نے اعتراف کیا کہ میں نے لاکھوں جانیں بچائیں، امریکی صدر ٹرمپ کا نیا دعویٰ
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی حالیہ لڑائی کے بارے میں تازہ بات چیت میں کہا ہے کہ "وزیرِ اعظم شہباز شریف نے انہیں فون کر کے بتایا کہ انہوں نے ’لاکھوں جانیں بچائیں"
-
اقوام متحدہ کی طرف سے نیتن یاہو کے دورۂ شام کی مذمت
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۷اقوام متحدہ نے غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے جنوبی شام کے دورے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران اور برازیل کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو، دو جانبہ تعلقات اور بین الاقوامی حالات پر تبادلۂ خیال
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۵ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور برازیل کے وزیر خارجہ ماؤرا ویرا نے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران دو جانبہ تعلقات اور بین الاقوامی حالات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔