-
ہندوستان: چِلی کی سابق صدر کو اندرا گاندھی امن، تخفیف اسلحہ و ترقی ایوارڈ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸چِلی کی سابق صدر مشیل باچلیٹ کو سال 2024 کے لئے آج دہلی میں کانگریس رہنما سونیا گاندھی کے ہاتھوں "اندراگاندھی امن، تخفیف اسلحہ و ترقی ایوارڈ" سے نوازا گیا۔
-
لبنان کے خلاف اسرائیلی جرائم؛ اسپیکر پارلیمنٹ نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰لبنانی پارلمینٹ کے اسپیکر نے لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم جاری رہنے کے سبب، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا فوری اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
طالبان حکومت کے وزیر صنعت و تجارت کا دورۂ ہندوستان
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸طالبان حکومت کے وزیر صنعت و تجارت نے ہندوستان کے سرکاری حکام کی دعوت پرایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ نئی دہلی کا دورہ کیا ہے-
-
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کا صیہونی حکومت کے ساتھ یورپ کی اسلحہ جاتی تجارت جاری رکھنے کے بارے میں انتباہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴مقبوضہ فلسطین میں انسانی حقوق کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر فرانچسکا البانیز نے صیہونی حکومت کے ساتھ یورپ کی اسلحہ جاتی تجارت جاری رکھنے کے بارے میں انتباہ دیتے ہوئے اسے فلسطین کی تباہی و ویرانی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کے جارحانہ رویے اور مطالبات کے باعث مذاکرات کا کوئی جواز نہیں: ایران
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ فی الحال ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی مذاکراتی عمل انجام نہیں پا رہا ہے-
-
جماعت اسلامی کا مینارِ پاکستان سے ملک گیر تحریک کا اعلان
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی مینار پاکستان سے ایک ایسی تحریک کا آغاز کرنے جارہی ہے جو پورے پاکستان کو جوڑنے کا ذریعہ بنے گی اور عدل و انصاف پر مبنی نظام سامنے لائے گی۔
-
قرارداد 2803 اور مشرق وسطی میں نئی سمتوں کا تعین، پاکستان کا موقف حیرت انگيز کیوں ؟
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸غزہ پٹی کے بارے میں امریکہ کی مجوزہ قرارداد کی سلامتی کونسل میں منظوری نے ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی نام نہاد "امن منصوبے" کو نافذ العمل بنانے کی راہ ہموار کر دی ہے۔
-
ہندوستان: کانگریس کا ایس آئی آر کے نفاذ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷ہندوستان کی کانگریس پارٹی نےالیکشن کمیشن کے ذریعے انتخابی فہرستوں پر خصوصی نظر ثانی ایس آئی آر کے نفاذ کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان 90 میلن ڈالر کا تجارتی معاہدہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۵ایران اور افغانستان نے اپنے باہمی تجارتی تعلقات کو فروغ دیتے ہوئے نوے ملین ڈالر کے معاہدے پر دسخط کئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی پابندیاں اس علاقے میں امداد پہنچنے میں اصل رکاوٹ ہیں: انروا
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵فلسطینوں کے لئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی انروا نے غزہ پٹی کے بحران پر عالمی سطح پر توجہ دیئے جانے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کی پابندیاں اس علاقے میں امداد پہنچنے میں اصل رکاوٹ ہیں۔