-
اسلام آباد کا سلامتی کونسل میں غزہ پر ووٹ، پاکستان میں سیاسی و مذہبی حلقوں میں شدید غم و غصہ، غزہ کے شہداء کے خون کی سودے بازی: مشتاق احمد خان
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹اسلام آباد کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ سے متعلق امریکہ کی پیش کردہ قرارداد کے حق میں ووٹ دینے پر پاکستان کے سیاسی، مذہبی اور صحافتی حلقوں میں شدید غم و غصہ دیکھا جا رہا ہے۔
-
پاکستان: غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کی اطلاع دینے پر نقد انعام کا اعلان
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳پاکستان میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کی اطلاع دینے پر نقد انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
عمان کے عوام ہمارے بھائی ہیں، اسلامی جمہوریہ ایران اور سلطنت عمان کے درمیان تعاون کی سطح بہت بلند: صدر مملکت
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اور عمان کے تعلقات استحکام اور قوت کے ساتھ جاری رہیں گے۔
-
امریکہ اسرائيل محبت کا شاخسانہ: لبنان کے فوجی سربراہ کی واشنگٹن میں ہونے والی ملاقاتیں منسوخ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷امریکہ نے لبنانی فوج کے سربراہ جنرل روڈولف ہیکل کے ساتھ واشنگٹن میں ہونے والی ملاقاتیں منسوخ کر دی ہیں، کیونکہ امریکہ نے لبنانی فوج کے اتوار کو جاری کردہ بیان پر اعتراض کیا تھا۔
-
جاپان کے شہر اوئیٹا میں آتش زدگی، گزشتہ 50 سال کی سب سے وسیع آگ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷جاپان کے جنوب مغربی شہر اوئیٹا کے رہائشی علاقے میں خوفناک آتش زدگی سے 170 گھر جلنے کی خبر ہے۔
-
سعودی عرب المناک بس حادثہ: ہندوستان کے اعلیٰ سطحی سرکاری وفد کی مدینہ روانگی
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۸سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ کے نزدیک پیش آنے والے المناک بس حادثے میں 40 سے زیادہ ہندوستانی شہری جاں بحق ہوگئے تھے۔ اسی سلسلے میں ہندوستان کا ایک اعلیٰ سطحی سرکاری وفد سعردی عرب کے لئے روانہ ہو رہا ہے۔
-
امریکا–سعودی دفاعی تعلقات: جوہری تعاون اور ایف-35 طیاروں پر اتفاق
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۹امریکا اور سعودی عرب نے سول نیوکلیئر توانائی اور دفاعی تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے، سعودی عرب کو ایف-35 جنگی طیارے اور 300 ٹینک فراہم کئے جائیں گے۔
-
اسرائیل نے جنگ بندی کی پرواہ کیے بغیر لبنان پر دھاوا بول دیا، 13 افراد شہید
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۱صیہونی افواج نے جنگ بندی معاہدے کی پرواہ کیے بغیر لبنان کے شہر صیدون پر فضائی حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 13 افراد شہید ہو گئے۔
-
سندھ حکومت کا فیصلہ: کراچی میں اگلے ہفتے ڈبل ڈیکر اور ای وی بسیں متعارف کرانے کا اعلان
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۳سندھ حکومت نے کراچی میں آئندہ ہفتے سے ڈبل ڈیکر بسیں اور نئی ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سندھ کے دیگر اضلاع میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
-
امریکی قرارداد سے فلسطینی عوام کے حقوق متاثر نہ ہوں: ایران کا بیان
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۵اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کی طرف سے غزہ کے بارے میں امریکی قرارداد کی منظوری پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قرارداد فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی کا سبب نہ بنے.