-
ماضی میں کبھی ایسی ایٹمی تنصیبات پر حملہ نہیں ہوا جو آئی اے ای اے کی نگرانی میں ہوں: محمد اسلامی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۹ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ماضی میں کبھی بھی کسی ایسی ایٹمی تنصیبات پر حملہ نہیں ہوا جو ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی نگرانی میں رہی ہوں۔
-
صدر ٹرمپ نے میری زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے: امریکی کانگریس میں ریپبلکن رکن کا سنسنی خیز بیان
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۹امریکی کانگریس میں ریپبلکن رکن مارجری ٹیلر گرین نے ایک سنسنی خیز بیان میں کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا ہے کیونکہ ان کی جانب سے آن لائن کی گئی تنقید کے بعد انہیں دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
پاکستان: بشریٰ بی بی سابق انٹیلی جینس سربراہ کے لئے کام کرتی تھیں: وزیر دفاع خواجہ آصف
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی سابق انٹیلی جینس سربراہ جنرل فیض حمید کے لئے کام کرتی تھیں اور بشریٰ بی بی کی دی گئیں معلومات چند روز میں درست ثابت ہو جاتی تھیں۔
-
وینیزوئیلا کے خلاف فوجی کارروائی کا فیصلہ کر چکا ہوں: امریکی صدر ٹرمپ
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے وینیزوئیلا کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے داغا گیا پہلا میزائل مذاکرات کی میز پر گرا تھا: ایرانی وزیر خارجہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایسا ممکن نہیں ہے کہ آپ مذاکرات میں وہ چیز حاصل کر لیں جو جنگ میں حاصل نہیں کرسکے تھے۔
-
ہندوستان: بہار میں مسلم اراکین اسمبلی کی تعداد کم ہوگئی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷ریاست بہار کے اسمبلی انتخابات 2025 میں کامیاب ہونے والے مسلم امیدواروں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے۔
-
غیرملکی ہیکرز کا حملہ ناکام؛ پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کا ڈیٹا محفوظ
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۱لاہور: غیرملکی ہیکرز کی جانب سے پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی ڈیٹا پر سائبر حملہ کیا گیا ہے۔
-
انتخابات سے اسکینڈل تک: ٹرمپ کے بحرانی دس دن
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۱وہ ہفتہ جس کو امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن ختم ہونے اور استحکام کی بحالی کی علامت ہونا چاہئے تھا، ٹرمپ کے لئے سیاسی بحرانوں کا ہفتہ ثابت ہوا
-
"علاج کے لیے غزہ سے منتقلی میں رکاوٹیں؛ 900 مریض زندگی کی جنگ ہار گئے
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۴- صحت کی عالمی تنظیم نے بتایا ہے کہ غزہ میں مریضوں کو علاج کے لئے باہر منتقل کرنے میں تاخیر کے نتیجے میں اب تک 900 بیمار شہید ہوچکے ہیں
-
ہولوکاسٹ وہ جرم ہے جو یورپ والوں نے کیا ہے، فلسطینی عوام اس کی قیمت کیوں چکائيں؟
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۶سابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران شناسی پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ بابل میں یہودیوں کی نجات کی روایت، استر مردخای اور ہامان کے دعوے میں تبدیل ہوگئی اور ایران نیز یہودی قوم کے خلاف ایک جھوٹی تاریخی روایت گڑھی گئی