-
آئی آر جی سی کی قانون شکنی کرنے والے آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی تصدیق
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵آئی آر جی سی نیوی نے بحیرہ عمان میں قانون شکنی کرنے والے آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کی تصدیق کردی دی ہے۔
-
زہریلا کچرا، فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کا نیا اسلحہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲صیہونی اداروں نے غرب اردن کو مںظم طور پر اپنے صنعتی اور زہریلے کچرے کے مرکز میں تبدیل کردیا ہے۔
-
ہولوکاسٹ وہ جرم ہے جو یورپ والوں نے کیا ہے، فلسطینی عوام اس کی قیمت کیوں چکائيں؟
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹سابق وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایران شناسی پر بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ بابل میں یہودیوں کی نجات کی روایت، استر مردخای اور ہامان کے دعوے میں تبدیل ہوگئی اور ایران نیز یہودی قوم کے خلاف ایک جھوٹی تاریخی روایت گڑھی گئی۔
-
ہندوستان اور صیہونی حکومت کا مشترکہ دفاعی پروگرام
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸ہندوستان اور صیہونی حکومت نے دفاعی شراکت داری کو ایک نئے دور میں داخل کر دیا ہے
-
بنوں اور لکی مروت میں پانچ دہشتگرد ہلاک
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵پاکستان کے سیکوریٹی اداروں نے بنوں اور لکی مروت میں مشترکہ آپریشن کرکےپانچ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
امریکی فوجی اقدامات عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں:ترجمان وزارتِ خارجہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے وینزویلا کی خودمختاری کی خلاف ورزی کو بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور خطے میں امریکی فوجی اقدامات پر تشویش ظاہر کی
-
تہران میں ایرانولوجی کانفرنس کا آغاز، ۲۲ ممالک کے پچاس ماہرین شریک
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲تہران میں منعقدہ کانفرنس میں بائیس ممالک کے پچاس ماہرین ایران کی تاریخ، ثقافت، زبان اور علمی ورثے پر مشترکہ تحقیق اور گفتگو کررہے ہیں۔
-
نوگام پولیس اسٹیشن دھماکہ؛ہندوستانی وزارتِ داخلہ نے حادثہ قرار دیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱ہندوستان کی وزارت داخلہ نے سری نگر کے نوگام تھانے میں ہونے والے دھماکے کو حادثاتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر غیر ضروری قیاس آرائیاں نہ کی جائیں
-
غزہ میں بارشوں سے نولاکھ بے گھر افراد متاثر
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳غزہ کی شہری دفاع کے ادارے نے آج اعلان کیا کہ نولاکھ بے گھر افراد حالیہ بارشوں کے نتیجے میں متاثر ہوئے ہیں اور انہیں خیمے جیسی مناسب پناہ گاہوں کی ضرورت ہے۔
-
آر ایس ایف کے ہتھیار ڈالنے سے پہلے کسی امن سمجھوتے کا امکان نہیں ہے: سوڈان کی عبوری حکومت کے سربراہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹سوڈان کی عبوری حکومت کے سربراہ عبدالفتاح البرہان نے کہا ہے کہ جب تک آر ایس ایف ہتھیار نہیں ڈالے گی اس وقت تک کسی امن سمجھوتے کا امکان نہیں ہے۔