-
امریکہ اور یورپی ٹرائیکا کی نئی قرارداد مسائل کو مزید پیچیدہ بنائے گی: آئی اے ای اے میں ایرانی مندوب
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی، آئی اے ای اے، میں ایران کے مستقل مندوب رضا نجفی نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی ٹرائیکا کی نئی قرارداد مسائل کو مزید پیچیدہ بنائے گی اور اس سے سفارت کاری کو بڑا دھچکا لگے گا۔
-
پاکستان: صدر آصف زرداری کی طرف سے آرمی ایکٹ ترمیمی بِل 2025 کی منظوری
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱پاکستان کے صدر آصف زرداری نے آرمی ایکٹ ترمیمی بِل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔
-
ہندوستان سے پاکستان پہنچی غیر مسلم خاتون مسلمان ہوگئی، وطن واپسی سے انکار، شادی بھی کرلی
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶ہندوستان سے پاکستان جانے والی ایک غیر مسلم خاتون نے اسلام قبول کرلیا اور پاکستانی شہری کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئی۔ خاتون نے ہندوستان واپس جانے سے بھی انکار کردیا ہے۔
-
امریکہ نے جدید ترین بم کا تجربہ کیا ہے: روسی میڈیا کا انکشاف
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲روسی میڈیا کے مطابق امریکہ نے جدید ترین ٹیکٹیکل تھرمو نیوکلیئر بم کا تجربہ کیا ہے تاہم اس میں وار ہیڈ نصب نہیں تھا۔
-
پاکستان: سرحد پار کے عناصر ملک میں حملے کر رہے ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۶پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گردانہ واقعات کے ذمہ دار سرحد پار کے عناصر ہیں۔
-
ہندوستان: ضمنی انتخابات: تلنگانہ اور راجستھان میں کانگریس کو کامیابی، کشمیر کی بڈگام سیٹ پر پی ڈی پی کی پہلی بار جیت
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰11 نومبر کو ہندوستان کی کئی ریاستوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں تلنگانہ اور راجستھان میں کانگریس نے کامیابی حاصل کی ہے جبکہ جموں و کشمیر کی بڈگام کی اہم سیٹ پر پی ڈی پی کا امیدوار جیتا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب جلد ہی ابراہیمی معاہدے میں شامل ہوجائے گا
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ سعودی عرب جلد ہی ابراہیمی معاہدے میں شامل ہو جائے گا۔ یہ بات انہوں نے ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہی۔
-
پاکستان: بلوچستان اسمبلی میں کم عمری کی شادی پر پابندی کے بِل کی منظوری
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱بلوچستان اسمبلی نے شدید ہنگامہ آرائی کے باوجود کم عمری کی شادی کی ممانعت سے متعلق بِل کو کثرت رائے سے منظور کر لیا۔
-
غزہ میں نسل کُشی سے بے گھر لاکھوں فلسطینیوں کو سیلاب اور طوفان کا سامنا
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۵طویل عرصے سے جاری خوں ریز جنگ میں اپنے گھر بار سے محروم ہوچکے غزہ کے لاکھوں شہری اب بھاری بارش کے بعد سیلاب کی تباہی کا سامنا کررہے ہیں۔
-
ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے کو 202 اور مہاگٹھ بندھن کو 35 سیٹیں، نریندر مودی کا خطاب، کہا "بہار کے لوگوں نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے"
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۷ہندوستان کی ریاست بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے اور جمعہ کی رات تک سارے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔